-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کے خلاف عالم اسلام سراپا احتجاج
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰غزہ کے عوام کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مذمت میں دنیا کے مختلف ملکوں منجملہ یمن، اردن، لبنان اور بحرین کے عوام نے ایک بار پھر وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔
-
مسجد شہید کردی ہے شیطانِ وقت نے
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴غزہ پٹی میں ظالم و جابر اسرائیلی حکومت کی افواج نے متعدد مسجدوں کو مسمار کیا، شہید کیا ہے لیکن ان میں مساجد کو ویران کرنے کی سکت نہیں ہے۔
-
غزہ میں دیرالبلح کے علاقے پر اسرائیلی جارحیت ، مزید چھ فلسطینی شہید
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳غزہ میں دیرالبلح کے رہائشی علاقے پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت میں چھے فلسطینی شہید اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔
-
تمام تر پابندیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد الاقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی + ویڈیو
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۳میڈیا رپورٹوں کے مطابق ہزاروں فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کی طرف سے عائد تمام پابندیوں کے باوجود مسجد الاقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔
-
یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے جمعرات کی شام یمن پر تازہ جارحیت میں الحدیدہ کے شمال میں واقع " راس عیسی " اور " الکویزی" علاقوں پر بمباری کی ہے-
-
حزب اللہ لبنان کے اسرائیلی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر نئے زبردست حملے
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۹حزب اللہ لبنان نے شبعا کی مقبوضہ اراضی میں واقع "الرمثا" اور "زبدین" علاقوں میں نسل کشی کرنے والی اسرائیلی حکومت کے فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیل کی غیر انسانی، ظالمانہ اور سفاکانہ بربریت پر اقوام متحدہ نے بھی خاموشی توڑ دی
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۴اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ کی جنگ میں بھوک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔
-
اقوام متحدہ کے وفد نےالامل اسپتال کو پہنچنے والے نقصانات کا جائزہ لیا
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۵اقوام متحدہ کے ایک وفد نے غزہ کے جنوب میں واقع شہر جنین پہنچ کر صیہونی جارحیت میں الامل اسپتال اور اس طبی مرکز کو پہنچنے والے نقصانات کا جائزہ لیا۔
-
غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پراسرائیلی نسل کش حکومت کی فوج کے حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۶غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں میں نسل کشی کرنے والی اسرائیلی فوج کے فضائی اور توپ خانے کے حملوں میں متعدد فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
ناروے کی چار یونیورسٹیوں کی طرف سے اسرائیل کا بائیکاٹ
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۹غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی نسل کشی کے خلاف ناروے کی چار یونیورسٹیوں نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات معطل کر دیئے ہیں۔