-
رہبر انصاراللہ یمن: یمنی حکومت کے اراکین کی شہادت سے یمنیوں کا موقف تبدیل نہیں ہوگا
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۲انصاراللہ یمن کے سربراہ نے صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں یمن کے وزير اعظم اور ان کی کابینہ کے چند اراکین کی شہادت پر اپنے خطاب میں، شہدا کے لواحقین کو تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک اپنے موقف پر ثابت قدمی کے ساتھ باقی رہے گی۔
-
ایران خطے کے نقشے میں تبدیلی اور تہران-ایروان تعلقات کو نقصان پہنچانے کا مخالف ہے: سیکریٹری سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۷ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے تہران خطے کے نقشے میں کسی بھی تبدیلی کو قبول نہیں کرے گا۔
-
ایران میں موساد کے پھر کئی جاسوس گرفتار
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے ایک کامیاب کارروائی انجام دے کر صیہونی حکومت کی جاسوسی تنظیم موساد کے آٹھ جاسوں کو گرفتار کر لیا ہے۔،
-
موساد کے متعدد جاسوس گرفتار، ایران کے پولیس کمانڈر کا اعلان
Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۰ایران کے محکمہ پولیس کے کمانڈر جنرل احمدرضا رادان نے بتایا ہے کہ اس جنگ میں فطری بات ہے کہ جاسوس عناصر بڑھ چڑھ کر اپنی غیرقانونی سرگرمیاں انجام دیں لیکن عوام کی مدد سے ان جاسوسوں اور غداروں کو مسلسل گرفتار کیا جا رہا ہے۔
-
تل ابیب میں زبردست زلزلہ، ایران نے قابضین کی برتری کا پول کھول دیا
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷ایران کے پیچیدہ انٹیلی جنس آپریشن نے صیہونی حکومت کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
-
ایران کے صوبۂ خوزستان میں جاسوسی نیٹ ورک تباہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۸خوزستان کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلی جنس نے صوبے کے حساس مراکز سے معلومات اکٹھی کرنے میں سرگرم افراد کو، جو خلیج فارس کے ایک ملک کی انٹیلیجنس سروس کے جاسوس نیٹ ورک سے منسلک تھے، گرفتار کر کے عدالتی حکام کے حوالے کردیا۔
-
لبنان میں پیجر دھماکوں کے حوالے سے اسرائیلی ایجنٹوں کے اہم انکشافات
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۶اسرائیل کی بد نام زمانہ جاسوسی کی تنظم موساد کے آلہ کاروں نے لبنان میں پیجر دھماکوں کے حوالے سے نئے انکشافات کئے ہیں۔
-
ایران میں دہشتگردی کی بڑی سازش ہوئی ناکام، 23 ہلاک 60 گرفتار
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے علاقے راسک میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فورس کی ایک کارروائی میں چار دہشت گرد ہلاک اور ساٹھ سے زائد دیگر کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
ایران کی فضا آج امریکہ مردہ باد اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۳سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کے موقع پر آج تہران سمیت پورے ایران میں ہونے والے مظاہروں اور ریلیوں میں سامراجی طاقتوں بالخصوص امریکہ اور اسرائیل کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
-
نیتن یاہو اسرائیلی وزیراعظم یا ایک خطرناک جاسوس؟ سابق برطانوی وزیراعظم نے اہم انکشاف کردیا
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲برطانیہ کے سابق وزیراعظم نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد دفتر خارجہ میں ان کے ذاتی باتھ روم سے جاسوسی آلات برآمد ہوئےتھے۔