-
ایران کے ایٹمی پروگرام میں پیشرفت ہوئی: آئی اے ای اے کا اعلان
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۶ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی نے ایک رپورٹ میں ایران کے ایٹمی پروگرام میں ہونے والی نئی پیشرفت کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
ایران محسوس نتائج کے حامل مذاکرات کا خواہاں ہے: وزیر خارجہ امیر عبداللہیان
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے مابین گفتگو ہوئی جس میں جوہری مذاکرات اور افغانستان کے حالات پر تبادلہ خیال ہوا۔
-
صیہونی حکومت کی خود کو مظلوم ظاہر کرنے اور ایرانوفوبیا کو ہوا دے کر دنیا کو گمراہ کرنے کی کوشش
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰اقوام متحدہ میں ایران کے وفد نے صیہونی وزیراعظم کی الزام تراشیوں اور لفاظیوں کے جواب میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت ایرانوفوبیا کے ذریعے علاقے میں اپنی شرارتوں اور عدم استحکام پیدا کرنے والی سرگرمیوں سے دنیا کی توجہ نہیں ہٹا سکتی۔
-
مذاکرات کے لئے ایران کے حتمی فیصلے کا انحصار امریکہ کا عملی رویہ ہے: وزیرخارجہ ایران
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۸ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتوں میں علاقے کے مسائل سے متعلق تہران کے موقف کو کھل کر بیان کیا اور ساتھ ہی کہا کہ تہران امریکہ کے عملی رویے کی بنیاد پر مذاکرات کے بارے میں فیصلہ کرے گا۔
-
ایران کے ایٹمی پروگرام میں پیشرفت کے بارے میں تشویش بےبنیاد ہے، تہران کو معاہدے میں امریکی واپسی پر اطمینان نہیں: امیرعبدالہیان
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے زور دے کر کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں تشویش بے بنیاد ہے۔
-
جامع ایٹمی معاہدے کا دارومدار امریکہ کے رویے پر ہے: ایران
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۸ویانا میں ہونے والے جوہری مذاکرات کا نتیجہ امریکی رویے پر منحصر ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی۔
-
جامع ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لئے مذاکرات جلد شروع کئے جائیں: روس
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۱روس نے امریکہ اور یورپی ملکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی ایٹمی معاہدے کے احیاء کے لئےمذاکرات جلد از جلد شروع کریں اور حقیقت پسندی سے کام لیں۔
-
جوہری معاہدے کی بحالی کے لئے یورپی لیت و لعل کا سلسلہ جاری
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۴جرمن وزارت خارجہ نے بین الاقوامی ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی غیر قانونی علیحدگی اور اس معاہدے کے سلسلے میں یورپی ملکوں کی وعدہ خلافیوں کی طرف کوئی اشارہ کئے بغیر اعلان کیا ہے کہ جرمنی، ویانا میں ایٹمی معاہدے کی بحالی سے متعلق مذاکرات میں دوبارہ شامل ہونے کے لئے آمادہ ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کی بحالی کے حوالے سے چین جرمنی فرانس نے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۲چین جرمنی اور فرانس نے ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لیے تمام ترگنجائشوں سے کام لیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ختم ہوگیا
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۵ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ویانا میں ختم ہوگیا ہے اور مذاکرات کار وفود کے سربراہان اپنے اپنے ملکوں کو واپس لوٹ رہے ہیں۔