فرانس میں بچوں کے خلاف بڑی تعداد میں جنسی تشدد کے واقعات نے حکومت کو ملک میں اس بحران سے نمٹنے کے لیے مہم چلانے پر مجبور کر دیا ہے۔
طالبہ کے یوٹیوب پر ویڈیو بیان کے بعد غازی یونیورسٹی کے دو پروفیسروں پر فردجرم عائد کرکے مقدمہ کا اندارج کر لیا گیا ہے۔
ایک امریکی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق امریکہ میں ہر چھ میں سے ایک شخص کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
دہشتگرد گروہ داعش نے امریکہ کی حمایت سے نسلی اقلیت ایزدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا۔
پولیس نے اسلامیہ یونیورسٹی بھاولپور کے ایک اور اعلی اہلکار کو منشیات کے استعمال، اس کی طالب علموں کے درمیان فروخت اور طالبات کے ساتھ جنسی پارٹیوں کے انعقاد کے جرم میں گرفتار کر لیا ہے۔
امریکی جیوری نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خاتون لکھاری جین کیرول سے جنسی بدسلوکی میں ملوث قرار دیدیا ہے۔
برطانیہ میں خواتین کے خلاف پولیس کا تشدد تیزی سے بڑھتا جارہا ہے اور سماجی ماہرین کا بھی کہنا ہے کہ لندن کی پولیس انتہائی نسل پرست پولیس ہے
برطانیہ میں خواتین اور لڑکیوں کے خلاف جنسی زیادتی کے واقعات میں اضافے پر خواتین اور لڑکیوں کے حقوق کا دفاع کرنے والی تنظیموں نے آواز بلند کرنا شروع کردی ہے
لندن پولیس افسران پر حراست کےدوران متعدد افراد کے ساتھ بدسلوکی اور خاتون قیدیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے معاملات سامنے آنے کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد نے مظاہرے کیے ہیں۔
برطانیہ ان مغربی ممالک میں سر فہرست ہے جو خواتین کے ساتھ تشدد کے خلاف مہم کے دعویدار ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ خواتین سب سے زیادہ مغربی دنیا بالخصوص برطانیہ میں تشدد کا نشانہ بنتی ہیں ۔