-
ایران کی انڈر سیوینٹین لڑکوں کی قومی ہینڈ بال ٹیم جنوبی کوریا کو ہرا کر ایشین چیمپئن بنی
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۲ایران کی انڈر سیوینٹین لڑکوں کی قومی ہینڈ بال ٹیم جنوبی کوریا کے خلاف فتح حاصل کرکے ایشین چیمپئن بن گئی۔
-
شمالی کوریا نے نئے ایئر ڈیفنس سسٹم کا تجربہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۹موصولہ رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اُن نے نئے ایئر ڈیفنس سسٹم کے تجربات کا مشاہدہ کیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے دو ایئر ڈیفنس میزائوں کی ٹیسٹ فائرنگ کا مظاہرہ اپنی آنکھوں سے دیکھا۔
-
تائیکوانڈو کے عالمی مقابلے میں ایرانی کھلاڑیوں کی کامیابیاں
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۱چین کے "تائی آن" شہر میں دنیا کے 491 تائیکوانڈو کے کھلاڑی اکٹھا ہوکر ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ میں حصہ لے رہے ہیں۔
-
شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں کا جواب دے دیا
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۶شمالی کوریا نے جنوبی کوریا اور امریکہ کی سالانہ جنگی مشقوں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے شمالی کوریا پر حملے کی مشق قرار دیا اور جواب میں اپنے کئی بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
-
جنوبی کوریا کے معزول صدر پر فرد جرم عائد
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۸میڈیا ذرائع نے جنوبی کوریا کے صدر یون پر بغاوت کے الزام میں فرد جرم عائد کردیے جانے کی خبر دی ہے۔
-
بین الاقوامی سائنسی تحقیقات اور ایجادات کے مقابلوں میں ایرانی اسٹوڈنس کی نمایاں کامیابی
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۲نوعمر ایرانی موجدوں نے دوہزار پچیس کے جنوبی کوریا کے بین الاقوامی سائنسی تحقیقات اور ایجادات کے مقابلوں میں دو گولڈ میڈل اور ایک چاندی کا تمغہ جیتنا ہے۔
-
امریکی دھمکیاں نظرانداز، شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۱شمالی کوریا نے بارہا کہا ہے کہ اگر امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان نے پیانگ یانگ سے کیے گئے وعدوں پر عمل نہیں کیا تو وہ اپنے میزائل تجربات جاری رکھے گا۔
-
جنوبی کوریا: آرمی چیف سمیت 2 فوجی افسران پر فرد جرم عائد
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۷جنوبی کوریا کے آرمی چیف سمیت 2 فوجی افسران پر بغاوت کے الزامات کے تحت فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔
-
جنوبی کوریا کے سابق صدرکے وارنٹ گرفتاری
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶جنوبی کوریا کی عدالت نے معطل صدر یون سک یول کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔
-
جنوبی کوریا: سابق صدر کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۹جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کر دی گئی ہے ۔