-
اب جنگ نہیں ہونی چاہیے؛ کیتھولک عیسائیوں کے نئے پیشوا
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۲کیتھولک عیسائیوں کے نئے پیشوا نے اپنے پہلے پیغام میں دنیا کی بڑی طاقتوں سے کہا ہے کہ اب جنگ نہیں ہونی چاہیے۔
-
جنگ بندی کے بعد پاکستانی وزیر اعظم کا قوم سے خطاب، کئے کئی دعوے
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۳پاکستانی وزیر اعظم نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے ملک کو ہندوستان کے مقابلے میں فتح حاصل ہوئی۔
-
جنگ بندی کے بعد مودی حکومت پر اثھنے لگے سوال، کانگریس نے کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی مانگ
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲ہندوستانی اپوزیشن جماعت کانگریس نے ملک اے وزیرِ اعظم نریندر مودی کو پارلیمنٹ میں آ کر آپریشن سندور کا جواب دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان پاکستان جنگ بندی، ایران سمیت اقوام متحدہ اور سعودی عرب نے کیا خیر مقدم
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۵پاک ہندوستان جنگ بندی کے اعلان پر ایران سمیت اقوامِ متحدہ اور سعودی عرب نے خیر مقدم کیا ہے۔
-
ہندوستان-پاکستان جنگ بندی ہوئی شروع، عوام نے لیا راحت کی سانس
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۲ہندوستانی سیکریٹری خارجہ وکرم مسری کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان میں جنگ بندی ہوگئی ہے، دونوں طرف سے فوجی کارروائیاں بھی روک دی جائیں گی۔
-
پاکستان سے پہلے بُنْیان مَّرْصُوص کے نام سے کس نےآپریشن کیا تھا؟
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۳پاکستان سے پہلے بُنْیان مَّرْصُوص کے نام سے اسرائیل کے خلاف آپریشن کیا گیاتھا۔
-
کیا ہندوستان اور پاکستان جنگ بندی کے لئے ہو گئے تیار؟ ٹرمپ کا ایکس پر اعلان
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۵سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کی ثالثی میں ہندوستان اور پاکستان فوری جنگ بندی پر متفق ہوگئے ہیں۔
-
حماس کے حوالے سے ٹرمپ انتظامیہ کا یوٹرن، استقامتی محاذ کی بڑی کامیابی
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۶ٹرمپ انتظامیہ نے حماس کے ہتھیاروں کے حوالے سے اپنا موقف تبدیل کر دیا ہے۔
-
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۹روس اور یوکرین کے درمیان عارضی جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہو گيا۔
-
ہندوستان و پاکستان کے درمیان ایٹمی جنگ کا خدشہ ہے ؟ کیا ہوگا جو ایسا ہوا ؟ الجزیرہ کی ایک دل دہلا دینے والی رپورٹ
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۴الجزیرہ عربی وب سائٹ نے ایک مقالے میں ہندوستان و پاکستان کے درمیان ایٹمی جنگ کے خدشات کا ذکر کرتے ہوئے اس کے خطرات کا جائزہ لیا ہے جس کے کچھ حصے یہاں پیش کئے جا رہے ہیں۔