یمن نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی اتحاد کے ذریعے روکے جانے والے آئل ٹینکروں کے بارے میں شفاف موقف اختیار کرے۔
جارح سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران یمن میں ایک سو چورانوے مرتبہ جنگ بندی سمجھوتےکی خلاف ورزی کی
سحر نیوز رپورٹ
جارح سعودی اتحاد کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستوری جاری ہے، دوسری جانب ایک اعلی یمنی عہدیدار نے جنگ بندی ختم ہونے کی بابت سخت خبر دار کیا ہے۔
جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے ہماری شرط پر عمل نہ کیا تو جنگ دوبارہ شروع ہو گی ۔
باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت اور غزہ کے مابین جنگ بندی کا اعلان ہوگیا ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے ایسی حالت میں یمن میں جنگ بندی کی مدت میں توسیع کا خیرمقدم کیا ہے کہ پہلے ہی دن سعودی جارح افواج نے یمن جانے والے آئل ٹینکر پر بلاجواز قبضہ کرلیا ہے۔
ایران نے کہا ہے کہ ہم جنگ بندی میں توسیع کیلئے یمن میں شامل فریقین کی حمایت کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے جنگ بندی کی مدت میں مزید 2 مہینے کی مدت بڑھائے جانے کی خبر دی ہے۔
افغان طالبان اور احمد مسعود کے درمیان عارضی جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا ہے۔