-
روس-یوکرین تنازعہ، جنگ بندی کی اب تک کی سفارتی کوششیں ناکام
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۵روس کی افواج کو پڑوسی ملک یوکرین میں داخل ہوئے ایک ماہ ہونے کو ہے اور اس دوران جنگ بند کرانے کی سفارتی کوششیں بار آور ثابت نہیں ہو پائیں۔
-
جنگ بندی قبول کر لو ورنہ ہتھیار ڈالنا پڑیں گے، یوکرین کو بیلاروس کا مشورہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲بیلاروس کے صدر نے کہا ہے کہ یوکرین روس کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کردے بصورت دیگر اسے ماسکو کے سامنے ہتھیار ڈالنا پڑیں گے۔
-
لویو ایئرپورٹ پر حملہ اور مشرقی یوکرین میں نوفلائی زون کا اعلان
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴روس نے مغربی یوکرین میں واقع لوویو ایئرپورٹ کو ایک بار پھر میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے جبکہ روس نے خود مشرقی یوکرین میں نو فلائی زون قائم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
جنگ یوکرین کا اٹھارہواں دن، جنوبی اور مغربی علاقوں پر روسی فوج کا کنٹرول
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۶یوکرین کی جنگ اٹھارہویں روز بھی جاری ہے اور اس ملک کے حکام عالمی برادری کو روسی تیل اور گیس کی برآمدات روکنے پر قائل کرنے کی سرتوڑ کوشش کر رہے ہیں۔ جبکہ یوکرین کے جنوبی اور مغربی علاقوں کے مزید حصوں پر روسی فوج کا کنٹرول ہوگیاہے۔
-
روس یوکرین جنگ کا سولہواں دن
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن کے آغاز سے اب تک تین ہزار سے زائد فوجی تنصیبات کو تباہ کیا جاچکا ہے۔ اس درمیان روسی فوج نے کہا ہے کہ جمہوریہ دونیسک کی فوج نے یوکرین کے شہر والنووا خار پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔
-
غزہ میں صیہونی فوجیوں کی بے گناہ ماہیگیروں اور کسانوں پر فائرنگ
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی میں فلسطینی ماہیگیروں اور کسانوں پر فائرنگ کی۔
-
الحدیدہ میں سعودی اتحاد نے کی جنگ بندی کی خلاف ورزی، رہائشی علاقوں پر حملے
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ میں اپنی شکست کا بدلہ لینے کے خیال سے ایک بار پھر حملہ کیا جو اسٹاکہوم جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔ جارح اتحاد نے ایک دن میں 114 مرتبے حملے کئے۔
-
یوکرینی انٹیلی جینس اپنی ہی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرنا چاہتی ہے، روس کا دعوی
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۶روس یوکرین کی جنگ تیرہویں روز بھی جاری ہے ، اطلاعات ہیں کہ خارکیف اور یوکرینی دارالحکومت کیف کے آس پاس شدید لڑائی ہورہی ہے اس درمیان روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرینی انٹیلی جینس نے اپنے ہی ملک کی ایٹمی تنصیبات پر خودساختہ حملوں کی منصوبہ بندی کی ہے۔
-
روس-یوکرین مذاکرات کا تیسرا دور تمام، جنگ بندی کی کوششیں جاری
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۱بیلاروس میں روس اور یوکرین کے ما بین تیسرے دور کے مذاکرات ختم ہو گئے۔
-
جنگ یوکرین کا بارہواں دن، حالات کس طرف جا رہے ہیں
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۲جنگ یوکرین کے بارہویں دن دارالحکومت کیف کے اطراف میں یوکرینی اور روسی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کرگئی ہیں۔اور مغربی کیف کے علاقوں کا کنٹرول روسی فوج نے سنبھال لیا ہے ۔