-
یمن؛ جنگ بندی کی کوششوں اور سعودی حملوں دونوں کا سلسلہ جاری، یمن نے جنگ بندی کا خیر مقدم کیا
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۳یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے یمن کے خلاف بندشوں اور محاصرے کے خاتمے اور جنگ بندی کے قیام کے لئے بروئے کار لائی جانے والی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
فلسطین کی فتح پر رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل کی شکست اور فلسطینیوں کی فتح کا جشن
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی حکومت نے گھٹنے ٹیکے، جنگ بندی کا آغاز، فلسطینی جیت کا جشن منانے سڑکوں پر، ہماری انگلیاں ٹریگر پر، القدس بریگیڈ کا اعلان
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۸غزہ پر گیارہ دنوں کی وحشیانہ جارحیت کے بعد صیہونی حکومت نے گھٹنے ٹیکتے ہوئے جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد فلسطین کے مخۃلف علاقوں میں جشن کا ماحول ہے ۔
-
غزه پر صیہونیوں کی وحشیگری
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ بندی سمجهوتے کی تردید
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ بندی کے لئے ایک عرب ملک کی ذلت آمیز پیشکش
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۶فلسطین کے استقامتی محاذ نے جنگ بندی قبول کئے جانے کے عوض بھاری رقم کی پیشکش کو مسترد کردیا ہے۔
-
طالبان کی تین روزہ جنگ بندی پر افغان حکومت کا ردعمل
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۱افغانستان کی اعلی مصالحی کونسل کے سربراہ نے طالبان کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر سہ روز جنگ بندی کے اعلان کو بے معنی قراردیا ہے۔
-
سعودی ولی عہد امن کی خواہش عمل سے ثابت کریں۔ ترجمان یمنی حکومت
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۰:۱۴یمن کی قومی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے یمن کے بارے میں کوئی بھی مثبت بیان اسی وقت معنی خیز ہوسکتا ہے جب اس ملک کےعوام کا محاصرہ عملی طور پر ختم اور بیرونی حملے بند کردیے جائیں۔
-
یمن کے بحران کے حل کے لئے جنگ بندی ضروری: عرب لیگ
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱عرب لیگ نے یمن کے بحران کے حل کے لئے جنگ بندی کو ضروری قرار دیا ہے۔