-
ایران یوکرین کی جنگ میں پوری طرح غیر جانبدار ہے، وزیر خارجہ عبداللھیان
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۶ایران جنگ یوکرین میں کسی بھی فریق کی حمایت نہیں کرتا۔
-
سیلاب متاثرین کی مکمل بحالی کا عزم
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۵پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے جنیوا کانفرنس کو کامیاب قرار دیتے ہوئے سیلاب متاثرین کی مکمل بحالی کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
پاکستان کو سولہ کروڑ ڈالر امداد کی فوری ضرورت ہے، شہباز شریف
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی بحالی اور تعمیر نو کے لیے عالمی برادری سے تیس ارب ڈالر کی امداد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
پاکستانی سیلاب متاثرین کے سلسلے میں آج جنیوا میں کانفرنس
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۰اسلام آباد اور اقوام متحدہ کی میزبانی میں پاکستانی سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے آج ایک کانفرنس جنیوا میں ہو رہی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیار مغربی ایشیا کی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں: شام
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۴جنیوا میں اقوام متحدہ کے جنیوا دفتر میں شام کے نمائندے نے صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیاروں کو مغربی ایشیا میں امن و سلامتی کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
ایرانی طالبعلم نے ایجادات کا عالمی مقابلہ جیت لیا
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷ایرانی طالبعلم نے سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں منعقدہ ایجادات کے عالمی مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
-
بے لگام صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ روکا جائے: ایران
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰جنیوا میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ایران کے نمائندے نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ بند کرانے کے لئے فوری اور بھرپور اقدام کا مطالبہ کیا۔
-
پابندیوں کا نشیڑی امریکہ انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا رہا ہے: ایران
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۹جنیوا میں قائم بین الاقوامی اداروں اور اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ ترقی پسند ممالک کے خلاف اپنی ظالمانہ پابندیاں جاری رکھنے کے نشے میں مبتلا ہوا ہے اور وہ اس کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
امریکہ کے غیر دوستانہ اقدامات کا ٹھوس جواب دیں گے: روس
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۵روسی وزیر خارجہ کہا ہے کہ ان کا ملک امریکہ کے ہر قسم کے غیر دوستانہ اقدامات کا ٹھوس اور سخت جواب دے گا۔
-
آج یونی پولر سسٹم کا مقابلہ کرنا ایک عالمی ضرورت ہے: ایران
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۳جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں ایران کے مستقل مندوب اسماعیل بقائی ہامانہ نے کہا ہے کہ آج یونی پولر سسٹم کا مقابلہ کرنا ایک عالمی ضرورت بن گیا ہے، کیونکہ من مانی پالیسیوں پر عمل درآمد صرف ایک یا چند ممالک نہیں بلکہ پوری دنیا کے لئے خطرہ ہے۔