• برطانیہ کی جانب سے جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان

    برطانیہ کی جانب سے جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان

    Oct ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۳

    برطانوی وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ دوسری مرتبہ ٹیلی فونی رابطہ کرکے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ برطانیہ، ایران جوہری معاہدے کی مکمل حمایت کرتا ہے

  • ٹرمپ کے بیانات غیرسفارتی: ظریف

    ٹرمپ کے بیانات غیرسفارتی: ظریف

    Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۶

    امریکی صدر کے بیان پر ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ٹرمپ نے سفارتی آداب کا بھی خیال نہیں رکھا۔

  • ٹرمپ کے اقدامات بین الاقوامی قوانین کے خلاف

    ٹرمپ کے اقدامات بین الاقوامی قوانین کے خلاف

    Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف ڈونالڈ ٹرامپ کے حالیہ بیانات اور اقدام بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔

  • امریکی سازشوں سے ایرانی قوم با خبر

    امریکی سازشوں سے ایرانی قوم با خبر

    Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے اسٹریٹیجک ریسرچ سینٹر کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اپنے قومی مفادات کے خلاف کسی بھی اقدام پر بھرپور ردعمل ظاہر کرے گا۔

  • ٹرمپ عالمی سطح پربحران پیدا کرنے کے درپے:جان کیری

    ٹرمپ عالمی سطح پربحران پیدا کرنے کے درپے:جان کیری

    Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۶

    امریکا کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے ایران کے ساتھ ہوئے جوہری معاہدے کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے موقف کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بین الاقوامی بحران پیدا کرنا چاہتے ہیں۔

  • ٹرمپ کے بیان پر روحانی کا سخت ردعمل

    ٹرمپ کے بیان پر روحانی کا سخت ردعمل

    Oct ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر صدر مملکت حسن روحانی نے سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے ہرزہ سرائی اور جھوٹ کا پلندہ قرار دیا۔

  • ایرانی قوم دھمکیوں اورالزامات سے خوفزدہ نہیں

    ایرانی قوم دھمکیوں اورالزامات سے خوفزدہ نہیں

    Oct ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ توہین آمیز اور من گھڑت الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی کھوکھلی باتوں سے ایرانی عوام ہرگز خوفزدہ نہیں ہوں گے۔

  • امریکی صدر کے بیان پرعالمی سطح پر ردعمل

    امریکی صدر کے بیان پرعالمی سطح پر ردعمل

    Oct ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۶

    امریکی صدر ٹرمپ کے بیان پرعالمی سطح پر سخت ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

  • جوہری معاہدے کی پاسداری پر تاکید

    جوہری معاہدے کی پاسداری پر تاکید

    Oct ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۶

    روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اپنے امریکی ہم منصب ریکس ٹلرسن کے ساتھ ہونے والی ٹیلیفونی گفتگو میں اس بات پر زور دیا ہے کہ تمام فریقین کی جانب سے ایران کے ساتھ طے پانے والے جوہری معاہدے پر مکمل عمل درآمد ناگزیر ہے۔

  • امریکہ اپنی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے درپے ہے

    امریکہ اپنی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے درپے ہے

    Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۶

    ایران نے کہا ہے کہ امریکہ اپنے اقدامات سے اپنی ساکھ کو مزید خراب کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔