ايران اور جرمنی نے جوہری معاہدے كے نفاذ پرتاکید کی ہے۔
جوہری توانائی کے عالمی ادارے (IAEA) کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنے تمام وعدوں پر مکمل عملدرآمد کر رہا ہے۔
امریکہ کے ایک جریدے نے اس ملک کے ایٹمی ہتھیاروں کی خفیہ جدید کاری پر سخت انتباہ دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے ایران میں مشرق وسطی کا سب سے بڑا نیوکلیئر ہاسپیٹل قائم کرنے کا اعلان کیا ہے
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نیوکلیئر پروپلژن کے بارے میں ایران کے صدر کا حکم جامع ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی نہیں ہے۔
بین الاقوامی ایٹمی سیکورٹی کانفرنس ویانا میں شروع ہو گئی ہے جس میں ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے رکن ملکوں کے ایٹمی توانائی کے اداروں کے سربراہ اور اعلی حکام شرکت کر رہے ہیں۔
سوئٹزرلینڈ میں ایٹمی بجلی گھروں کو بند کرنے کے بارے میں ریفرینڈم شروع ہو گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے مقابل فریقوں کی جانب سے جامع ایٹمی معاہدے پر مکمل عملدرآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ ایران ایٹر یعنی انٹرنیشنل تھرمونوکلیئر ایکسپیری مینٹل ری ایکٹر میں چھتّیسویں رکن ملک کی حیثیت سے ایران کو تسلیم کئے جانے کے بارے میں حالات سازگار ہوگئے ہیں۔
جوہری توانائی کے عالمی ادارے نے ایران کی جوہری سرگرمیوں کو سیف گارڈ قوانین اور معیاروں کے مطابق قرار دیا ہے۔