-
جوہری مذاکرات کے حوالے سے جوزپ بورل کی تجویز کا جائزہ لے رہے ہیں: ایران
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲ایران کے وزیر خارجہ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے مختلف فریقین کے نقطہ نظر کے مطابق ایک مسودہ تیار کرکے بطور یورپی یونین کے کوآرڈینیٹر کے سارے فریقین کو پیش کیا ہے جس کا تمام فریق اپنے دارالحکومتوں میں جائزہ لے رہے ہیں۔
-
اگر مقابل فریق منطقی رویہ اپنائے تو مذاکرات کے مثبت نتائج بر آمد ہوں گے: ایران
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۵ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہم پابندیوں کے خاتمے اور صورتحال کو ایرانی عوام کے حق میں بدلنے کیلئے مذاکرات کر رہے ہیں۔
-
ایٹمی معاہدے کی بحالی تک آئی اے ای اے کے کیمرے بند رہیں گے: ایران
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۲ایران کے ادارۂ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے ادارۂ ایٹمی توانائی کے لگائے گئے نگرانی کرنے والے کیمرے 2015 نیکوکلیرڈیل کی بحالی تک بند رہیں گے۔
-
ایران کے خلاف پابندیاں عالمی اقتصاد کے لئے نقصان دہ ہیں: صدر ایران
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۸جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی میں ایران مخالف قرارداد کی منظوری ایک بحران ساز اقدام اور اس کا مقصد ایرانی عوام پر دباؤ بنانا تھا۔ یہ بات ایران کے صدر نے اپنے فرانسیسی ہم منصب سے گفتگو میں کہی۔
-
بایڈن نے پھر اعتراف کیا، جے سی پی او اے سے نکلنا امریکہ کی بڑی غلطی
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳جامع ایٹمی معاہدے کے حوالے سے اپنے وعدوں پر عمل سے گریزاں امریکی صدر جوبایڈن نے ایک بار پھر اعتراف کیا ہے کہ اس معاہدے سے نکلنا امریکہ کی بڑی غلطی تھی۔
-
مغربی پروپیگنڈے کا ایران کی جانب سے جواب
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا کی غیر قانونی پابندیوں کے خلاف آواز اٹھنے لگی
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۶اقوام متحدہ نے امریکا سے ایٹمی معاہدے میں واپسی اور ایران کے خلاف پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دوحہ مذاکرات کا مقصد جوہری معاہدے پر عمل در آمد ہے: جوزپ بورل
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۷یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ دوحہ مذاکرات کا مقصد جوہری معاہدے پر عمل در آمد کی زمین ہموار کرنا ہے۔
-
شہید ایٹمی سائنسدانوں کے لواحقین کا مقدمہ، امریکا پر بهاری جرمانہ
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی عدالت کا امریکہ کے خلاف فیصلہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی انسانی حقوق کمیٹی اور بین الاقوامی امور میں عدلیہ کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ امریکی حکومت، اداروں اور مختلف امریکی حکام کے خلاف ایران کے جوہری شہدا کے لواحقین کی جانب سے دائر کئے جانے والے کیس میں امریکہ کے خلاف فیصلہ سنایا گیا ہے۔