-
آئندہ چند دنوں میں جوہری معاہدہ طے پا جانے کی توقع ہے: جوزپ بورل
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۴یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ چند دنوں میں جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے حتمی معاہدہ طے پا جائے گا۔
-
وزیر خارجہ ایران نے یورپ کا پیغام روس کو پہنچا دیا
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ جنگ یوکرین کے خاتمے کے حوالے سے ایک یورپی رہنما کا پیغام لیکر روس آئے ہیں۔
-
ماہرین کی رپورٹ آجانے کے بعد امریکہ کو جواب دیں گے: ایرانی محکمۂ خارجہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پابندیوں کے خاتمے کیلئے ایرانی ماہرین کی ٹیم کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد امریکہ کو جواب دیا جائے گا۔
-
اقوام متحدہ میں سفیر ایران اور یو این سیکریٹری جنرل کی الوداعی ملاقات
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۶اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب مجید تخت روانچی نے اپنے مشن کی مدت کے اختتام پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش سے اپنی آخری ملاقات میں جوہری مذاکرات اور علاقائی مسائل پر گفتگو کی۔
-
ایران سیف گارڈ معاہدے کے باقی حل طلب مسائل پر بہت سنجیدہ ہے: عبداللہیان
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۴حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ ہمیں یورپی یونین کے کوارڈینیٹر کے ذریعے امریکہ کا تحریری جواب موصول ہوا ہے جس کا ہم جائزہ لے رہے ہیں۔
-
ایران کو امریکہ کا جواب موصول
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کو امریکہ کا جواب موصول ہوگیا ہے اور ہم اس کا جائزہ لے رہے ہیں ۔
-
ویانا مذاکرات میں تاخیر پر روس کی نکتہ چینی
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰عالمی اداروں میں روس کے مستقل مندوب نے پابندیوں کے خاتمے کیلئے کسی بھی تاخیر کے بغیر ویانا مذاکرات کو دوبارہ شروع کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے سے علیحدگی کے لیے امریکہ پر دباؤ ڈالنے پر اسرائیل کو پچھتاوا کیوں؟
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۱صیہونی حکام سن دوہزار اٹھارہ میں ایٹمی معاہدے سے علیحدگی کے لیے امریکہ پر دباؤ ڈالنے پر پچھتا رہے ہیں۔
-
یہ تو نہیں کہہ سکتے کہ معاہدہ ہو جائے گا، مگر معاہدے سے قریب ضرور ہیں: ایران
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷اگر امریکہ حقیقت پسندی اور لچک کا مظاہرہ کرتا ہے تو معاہدہ ممکن ہے، یہ بات ایران نے یورپ کے مجوزہ متن کے جواب میں کہی ہے۔
-
مذاکرات کے متن میں ایران کی ریڈ لائنوں کا پاس و لحاظ ضروری
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے مذاکرات کے حتمی متن کو ایران کی ریڈ لائنوں کے پاس و لحاظ سے مشروط قرار دیا ہے۔