-
ایران اور گروپ 1+4 کے درمیان ویانا مذاکرات
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۷ایران اور گروپ 1+4 کے درمیان مذاکرات کا آٹھواں مرحلہ کل 27 دسمبر سے ویانا میں شروع ہو گا۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی کوئی بھی غلطی اس کی نابودی کا باعث بنے گی، ایران
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۶ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ عالم اسلام ایک عرصے سے صیہونی حکومت کی جانب سے اسٹریٹیجک غلطی کے ارتکاب کا منتظر ہے تاکہ اس غاصب حکومت کو نابود کیا جا سکے۔
-
ایران کی تین یورپی ملکوں کو نصیحت، گھسے پٹے دعوے کے بجائے مذاکرات میں سنجیدگی دکھائیں
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران نے گروپ 4+1 میں شامل تین یورپی ملکوں کو مذاکرات میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
-
تمام فریق مذاکرات میں سنجیدگی کا مظاہرہ کریں تو پیشرفت ممکن ہے: علی باقری
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر مذاکرات کار علی باقری کنی نے پابندیوں کے خاتمے کے لیے جاری مذاکرات میں پیشرفت کی امید ظاہر کی ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں مغربی پینترے بازی پر ایران کی سخت تنقید
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹جامع ایٹمی معاہدے کی بحالی اور پابندیوں کے مکمل خاتمے کے مقصد کے حصول کے لئے مغربی اور یورپی ممالک کے لیت و لعل پر ایران نے سخت تنقید کی ہے۔
-
ایٹمی سمجھوتے کے منافی تمام پابندیوں کی منسوخی اچھی مفاہمت کی بنیادی شرط: ایران
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۶ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینئر ایٹمی مذاکرات کار علی باقری کنی نے زور دے کر کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے کے منافی تمام پابندیاں فورا منسوخ ہونا چاہئیں۔
-
سعودی عرب نے ویانا مذاکرات کے کامیاب ہونے کی امید ظاہر کی
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱سعودی عرب کے وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے پابندیوں کے خاتمے کے لئے ہونے والے ویانا اجلاس کے بارے میں کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ مذاکرات کامیاب ہوں گے ۔
-
ایران کے خلاف پابندیاں ختم کئے جانے کی ضرورت پر اقوام متحدہ کی تاکید
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس پر عمل کے طریقے پر جاری مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکی پابندیاں ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران و روس کے وزرائے خارجہ نے ویانا مذاکرات کے سلسلے میں تبادلۂ خیال کیا
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۰ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے پیر کے روز ٹیلیفون پر ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ویانا میں سمجھوتے کے حصول کے لئے اختلافات قدرے کم ہوئے ہیں: ایران
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۱ایران کے سینیئر ایٹمی مذاکرات کار علی باقری کنی نے پابندیوں کے خاتمے کی غرض سے ویانا میں جاری مذاکرات کو مثبت اور پیشرفت کا حامل قرار دیا ہے۔