-
ایران جوہری معاہدے پر عمل درآمد کے لیے پُرعزم ہے بشرطیکہ فریقین اپنے وعدوں پر عمل کریں
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۷اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ایران، جوہری معاہدے پر عمل درآمد کے لیے پُرعزم ہے بشرطیکہ اس معاہدے کے دیگر فریقین اپنے وعدوں کو پورا کریں اور تمام ناجائز پابندیوں کا جلد از جلد خاتمہ ہو۔
-
اب مذاکرات برائے مذاکرات نہیں ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۸ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان نے کہا ہے کہ مذاکرات برائے مذاکرات کی صورت میں تہران مناسب وقت پر ضروری قدم اٹھائے گا۔
-
ایران جوہری مذاکرات میں شامل ہو گا : سعید خطیب زادہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۴ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران یقینا جوہری مذاکرات میں شامل ہو جائے گا لیکن اس کی تاریخ کا تعین، مطالعے اور مذاکرات کے ہونے والے ادوار کے ریکارڈ کا جائزہ لینے کے بعد کیا جائے گا۔
-
جوہری معاہدے پر مکمل عمل در آمد کرنے پر یورپی یونین کی تاکید
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۱یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ نے کہا کہ جوہری معاہدے میں ہمیں دوبارہ آنا ہو گا اور اس کا معنی یہ ہے کہ امریکہ پابندیاں ختم کر کے معاہدے میں واپس آ جائے۔
-
جوہری معاہدے سے ہٹ کر کوئی بات قبول نہیں کی جائے گی: ایران
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران نے ایک بار پھر واضح کر دیا ہے کہ وہ جوہری معاہدے سے ہٹ کر کوئی بات قبول نہیں کرے گا۔
-
صیہونی وزیر اعظم کی تقریر جھوٹ کا پلندہ تھی: ایران
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۲صیہونی وزیر اعظم کی تقریر جھوٹی اور بے بنیاد باتوں کا پلندہ تھی، یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے خودساختہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی جنرل اسمبلی میں ہوئی تقریر پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہی۔
-
مذاکرات کے لئے ایران کے حتمی فیصلے کا انحصار امریکہ کا عملی رویہ ہے: وزیرخارجہ ایران
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۸ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتوں میں علاقے کے مسائل سے متعلق تہران کے موقف کو کھل کر بیان کیا اور ساتھ ہی کہا کہ تہران امریکہ کے عملی رویے کی بنیاد پر مذاکرات کے بارے میں فیصلہ کرے گا۔
-
ایران کے ایٹمی پروگرام میں پیشرفت کے بارے میں تشویش بےبنیاد ہے، تہران کو معاہدے میں امریکی واپسی پر اطمینان نہیں: امیرعبدالہیان
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے زور دے کر کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں تشویش بے بنیاد ہے۔
-
جامع ایٹمی معاہدے کا دارومدار امریکہ کے رویے پر ہے: ایران
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۸ویانا میں ہونے والے جوہری مذاکرات کا نتیجہ امریکی رویے پر منحصر ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی۔
-
ایران کا یورپی یونین کو انتباہ، جوہری معاہدے کا نتیجہ محسوس ہونا چاہیئے
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۶ایرانی وزیر خارجہ کی یوروپی یونین کی خارجہ امور کے سربراہ سے ملاقات میں، ویانا مذاکرات کو شروع کرنے کے ساتھ ساتھ اس سے برآمد ہونے والے محسوس نتائج پر زور دیا ہے۔