-
ویانا مذاکرات اگلے کچھ ہفتوں میں دوبارہ شروع ہونگے
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے اگلے کچھ ہفتے میں ویانا مذاکرات کے دوبارہ شروع ہونے کی خبر دی۔
-
امریکی منافقت تھمنے کا نام نہیں لے رہی، ایٹمی معاہدے میں واپسی کی خواہش اور پابندیاں اٹھانے سے گریز
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۱امریکی صدر نے ایک بار پھر دعوا کیا ہے کہ واشنگٹن جامع ایٹمی معاہدے میں واپس آنا چاہتا ہے۔
-
جامع ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لئے پہلا قدم امریکہ اٹھائے: روس
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۴روس نے امریکہ کو یاد دلایا کہ وہ جوہری معاہدے سے باہر نکلا ہے، اس لئے پہلے وہ ایران کے خلاف پابندیوں کو ہٹائے تاکہ یہ اہم بین الاقوامی معاہدہ معمول کے مطابق پٹری پر لوٹ آئے۔
-
بے عمل یورپ ایران کے مزید عمل پر مُصِر، اعلی سطح پر یورینیئم کی افزودگی روکنے کا مطالبہ دہرایا
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷جامع ایٹمی معاہدے کے تعلق سے بے عملی کا مظاہرہ کرنے والے تین یوروپی ملکوں نے ایران سے اعلی سطح پر یورینیئم کی افزودگی روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پابندیوں کے ہوتے ہوئے تحمل یا تعمیری اقدامات کی توقع فضول ہے: ایران
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۰آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ تہران ایٹمی مذاکرات میں واپسی کو مسترد نہیں کرتا تاہم پابندیوں کے خاتمے کے بغیر اُس سے تعمیری اقدامات کی توقع نہیں رکھی جا سکتی۔
-
جامع ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لئے مذاکرات جلد شروع کئے جائیں: روس
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۱روس نے امریکہ اور یورپی ملکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی ایٹمی معاہدے کے احیاء کے لئےمذاکرات جلد از جلد شروع کریں اور حقیقت پسندی سے کام لیں۔
-
روس نے ویانا مذاکرات کے جلد از جلد آغاز کا مطالبہ کیا
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۶روس نے ایران اور چار جمع ایک کے مابین جوہری موضوعات پر ہونے والے ویانا مذاکرات کے جلد سےجلد دوبارہ آغاز کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آئی اے ای اے اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داری نبھائے، تل کا تاڑ نہ بنائے: ایران
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۵ویانا میں ایران کے مستقل مندوب نے جوہری توانائی کی بین الاقوامی تنظیم آئی اے ای اے کے ڈائرکٹر جنرل کی سیف گارڈ اور جوہری معاہدے جے سے پی او اے کے بارے میں رپورٹ پر رد عمل میں کہا ہے کہ یہ ادارہ اپنی پیشہ ورارنہ ذمہ داریوں کو انجام دے اور دوسروں کے دباؤ میں آکر موضوع کو سیاسی نہ بنائے۔
-
ایرانی عوام کے مفادات کی تکمیل کے بغیر کوئی مذاکرات نہیں: وزیر خارجہ ایران
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳ویانا مذاکرات میں ایران کے مفادات کی تکمیل ایک لازمی امر ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی ہے۔
-
ایٹمی معاہدہ میں واپسی ہمارے مفاد میں ہے: ترجمان امریکی وزارت خارجہ
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۶امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں ایٹمی مذاکرات کے بارے میں ایران کی نئی حکومت کے موقف کے حوالے سے واشنگٹن کے موقف کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایٹمی معاہدے میں دوطرفہ واپسی ہمارے مفاد میں ہے۔