-
امریکی صدر جو بائيڈن سےخاخام یہودی خاتون کا چھبتا ہوا سوال
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴خاخام یہودی خاتون نے بائیڈن سے کہا کہ غزہ میں جنگ کو فوری طور پر روکنے کے لیے کچھ کریں۔
-
امریکی صدر نے غاصب صیہونی حکومت کے جعلی ہونے کا نادانستہ اعتراف کرلیا: صدر رئیسی
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ بائیڈن کا یہ بیان کہ " اگر اس علاقے میں صیہونی حکومت نہ ہوتی تو امریکا اس کو بنانے کی کوشش کرتا" غاصب صیہونی حکومت کے جعلی ہونے کا نادانستہ اعتراف ہے-
-
غاصب صیہونی حکومت کی بے تحاشہ حمایت پر بطور احتجاج امریکی عہدیدار اپنے عہدے سے مستعفی
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۳امریکی صدر بائیڈن نے اپنے حالیہ دورہ مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا تھا۔
-
امریکی صدر کا صیہونی حکام کو مشورہ، حزب اللہ سے جنگ میں الجھنے کی غلطی نہ کریں
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲امریکی صدر بائیڈن اور ان کے سینیئر مشیروں نے صیہونی حکام کو خبردار کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان سے جنگ میں الجھنے کی کوشش نہ کریں۔
-
فلسطینیوں کی کارروائیوں سے امریکیوں پر وحشت طاری، دنیا میں امریکی مفادات کو خطرات لاحق
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی جارحیت پر امریکہ کی ظالمانہ حمایت کے بعد پوری دنیا میں امریکی مفادات کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔
-
امریکی صدر صیہونیوں اور امریکی اور یورپی عوام مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں سامنے آ گئے
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳نہتے و مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری ہے اوردنیا کے مختلف ملکوں کے متعدد شہروں میں کئے جانے والے بڑے بڑے اجتماعات میں فلسطینی عوام کی نسل کشی کی شدید مذمت اور غاصب و جارح صیہونی حکومت کے جرائم سے نفرت و بیزاری کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے۔
-
امریکی صدر نے جنگ پسندانہ پالیسیوں کو جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۰امریکی صدر اپنے ملک کی جنگ پسندانہ پالیسیوں کو جاری رکھتے ہوئے یوکرین کو مزید امداد دینے کے لئے کانگریس کی اجازت حاصل کرنے کے درپے ہیں۔
-
فلسطینیوں کا بڑے پیمانے پر قتل عام، امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم کو گلے لگا لیا
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۴صیہونی حکومت کی حمایت کے لیے بائیڈن نے ایسے میں مقبوضہ علاقے کا دورہ کیا کہ جب صیہونی حکومت کی فوج نے کل رات غزہ کے المعمدانی ہسپتال پر بمباری کی ۔
-
امریکی صدر جوبائیڈن کا جھوٹ پکڑا گیا
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷حماس کے سلسلے میں امریکی صدر جو بائیڈن کا جھوٹ پکڑا گیا اور وائٹ ہاؤس کو بھی صفائی دینی پڑی۔
-
استقامتی محاذ کا امریکہ کو تحفہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان نے فلسطین کی اسلامی استقامتی محاذ کے حملوں میں ہلاک ہونے والے امریکی صہیونیوں کی تعداد میں اضافے کی تصدیق کردی ہے۔