فلسطینی عوام نے اس ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کرکے فلسطینی حکام سے کہا کہ وہ بائیڈن کا استقبال نہ کریں۔
ایران نے امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت کے مشترکہ بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انکی مشترکہ کوششوں کو صرف ایران ہی نہیں بلکہ تمام علاقائی ممالک کے خلاف قرار دیا ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران کے ایٹمی مراکز پر حملے کے آپشن کے بارے میں امریکی صدر کے مبالغہ آمیز بیان پر فوری ردعمل ظاہر کیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
امریکی صدر جوبائیڈن کل غاصب صیہونی حکومت کے صدر مقام تل ابیب پہنچے۔
فلسطینی عوام نے غزہ میں مظاہرے کرکے واشنگٹن کو اسرائیلی جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا ہے۔
اگر امریکی صدر جو بائیڈن نے بن سلمان سے ہاتھ ملایا تو یہ انسانی حقوق کی تنظیموں اور ڈیمو کریٹ کی ناراضگی اور تشویش کا باعث بنے گا ۔
جامع ایٹمی معاہدے کے حوالے سے اپنے وعدوں پر عمل سے گریزاں امریکی صدر جوبایڈن نے ایک بار پھر اعتراف کیا ہے کہ اس معاہدے سے نکلنا امریکہ کی بڑی غلطی تھی۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے گذشتہ شب اپنے خطاب میں اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر روشنی ڈالی۔