ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے شام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے فوجی مشیر سید رضی موسوی پر دہشت گردانہ حملے کو سیاسی، فوجی اور سیکورٹی، سبھی میدانوں میں شکست پر صیہونی حکومت کی تلملاہٹ کا ثبوت قرار دیا ہے۔
ایران نے بعض مغربی ملکوں کی جانب سے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کو ایک حربے کے طور پر استعمال کئے جانے کو روکے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
ایران کے وزیر خارجہ نے جنگ غزہ کو صیہونی حکومت کی نابودی کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطین کی صورتحال کے حوالے سے شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل کے موقف کو قابل تعریف بتایا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ اور اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ نے مقبوضہ فلسطین کی تازہ ترین صورت حال اور غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے ایران کے وزیرخارجہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے جرائم کو پچھتر دن گزرنے کے باوجود استقامت بدستور ثابت قدم ہے۔
پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ نے ایران کے صوبہ سیستان وبلوچستان کے علاقے راسک میں انجام پانے والے حالیہ دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے۔
نشر ہونے کی تاریخ 18/ 12/ 2023
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے زور دیا ہے: صیہونی حکام داعش سے زیادہ بھیانک جرائم کا بدستور ارتکاب کر رہے ہيں تاکہ شاید انہیں کچھ کامیابی کے نام پر مل جائے اور اپنی تاریخی و شرمناک شکست کی تلافی کر سکیں۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کویت کے دورے کے دوران نئے امیر کویت سے ملاقات کی ہے۔