غاصب صیہونی حکومت پورے علاقے میں قتل و غارت، بد امنی اور عدم استحکام کی باعث ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے اماراتی ہم منصب کے ساتھ ہوئی گفتگو میں کہی۔
ایران کے وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ خطے کے استحکام کو غیر ملکیوں سے متاثر نہیں ہونا چاہیے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران نتیجہ خیز مذاکرات کا راستہ کبھی ترک نہیں کرے گا۔
پاکستان کے وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کو وسیع اور تاریخی قرار دیا ہے۔
ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ناجائز مطالبات اور دباؤ کا بھرپور مقابلہ کرے گا۔
ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور تین یورپی ممالک کی جانب سے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز میں قرارداد پیش کرنے کے اقدام کو جلد بازی اور سیاسی قرار دیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ تہران اور نئی دہلی کے درمیان ادیان الہی اور اسلامی مقدسات کے احترام اور تفرقہ انگیز بیانات و اقدامات سے اجتناب کی ضرورت پر اتفاق پایا جاتا ہے۔
وزیر خارجہ ایران حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ امریکہ اور مغربی ممالک بخوبی جانتے ہیں کہ اسلامی مکتب میں جوہری بم کی کوئی جگہ نہیں اور ایران، جوہری بم بنانے کی کوشش میں نہیں ہے۔
ہندوستان کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ایران - ہندوستان تعلقات سے خطے میں سلامتی اور خوشحالی میں بہتری آئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اپنے ہندوستانی ہم منصب کی باضابطہ دعوت پر اس ملک کے اعلی حکام سے مذاکرات کے سلسلے میں کل ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ہندوستان کے دورے پر روانہ ہوئے.