-
خالد مشعل: اسلامی جمہوریہ ایران ، ہمیشہ فلسطین کے اصلی حامیوں میں رہا ہے
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۵تحریک حماس کے رہنما نے کہا کہ بلاشبہ ، فلسطین کے لئے ایران کی حمایت ہمیشہ اہم اور بنیادی رہی ہے اور آئندہ بھی رہے گی ۔
-
غزہ کا انتظام کسی اور کے نہیں، صرف فلسطینیوں کے ہاتھ میں ہوگا: خالد مشعل کا اعلان
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۰حماس کے رہنما خالد مشعل نے واضح کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کا انتظام صرف اور صرف فلسطینیوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے، اور اس حوالے سے کوئی بھی فیصلہ صرف فلسطینی عوام کو ہی کرنا ہے۔
-
بیت المقدس کی آزادی کا وقت آن پہنچا: خالد مشعل
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۸تحریک حماس کے ایک سیئر رہنما نے غزہ پر ہر قسم کی قیمومیت و سرپرستی کی مخالفت پرزور دیتے ہوئے کہا کہ بیت المقدس کی آزادی کا وقت آن پہنچا ہے اور استقامت اور اس کے ہتھیاروں کی حفاظت ضروری ہے-
-
فلسطین کی آزادی تک مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا، خالد مشعل
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۲اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سینیئر رہنما ڈاکٹر خالد مشعل نے کہا ہے کہ یحییٰ سنوار کی شہادت کے باوجود مزاحمت کا سلسلہ فلسطین کی آزادی تک جاری رہےگا۔
-
غاصب اسرائیل دسیوں لاکھ فلسطینیوں کو مغربی کنارے سے اردن نقل مکانی پر مجبور کرنے میں کوشاں
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۴حماس کے رہنما خالد مشعل نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل دسیوں لاکھ فلسطینیوں کو مغربی کنارے سے اردن نقل مکانی پر مجبور کرنے میں کوشاں ہے۔
-
صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے خالد مشعل کو قتل کی دھمکی دی
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۹صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے بیرون ملک حماس کے سربراہ خالد مشعل کو قتل کی دھمکی دی ہے۔
-
فلسطینی رہنماؤں کی شہادت سے فلسطینی قوم کا عزم و ارادہ اور زیادہ مضبوط و مستحکم ہو گا: خالد مشعل
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۸فلسطین کی تحریک حماس کے سینیئر رہنما خالد مشعل نے تاکید کی ہے کہ دریائے اردن سے بحیرہ روم تک فلسطین کی تاریخی سرزمین فلسطینی قوم سے متعلق ہے اور فلسطین کی مقبوضہ سرزمین پر بنی غاصب و جعلی صیہونی حکومت کو ہرگز تسلیم نہیں کیا جائے گا۔
-
صیہونی دشمن پسپائی اختیار کر رہا ہے اور اسے ناکامی کا منھ دیکھنا پڑاہے: خالد مشعل
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۰فلسطین کی تحریک حماس کے سینئر رہنما نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کو ناکامی کا منھ دیکھنا پڑا ہے اور وہ پسپائی اختیار کر رہا ہے اور غزہ کی جنگ کو آٹھ ماہ کا عرصہ گذرجانے کے بعد اس نے اپنا اعتبار و اعتماد کھو دیا ہے-
-
خالد مشعل: تحریک استقامت کے رہنماؤں کا دہشت گردانہ قتل، صیہونی حکومت کی شکست میں تیزی لائے گا
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱حماس کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ غزہ پر حملوں کا جاری رہنا اور غزہ سے باہر تحریک استقامت کے لیڈران کا دہشت گردانہ قتل مزاحمتی جذبے کی تقویت کرے گا اور صیہونی حکومت کی شکست میں تیزی لائے گا۔
-
حماس کے صف اول کے کمانڈر صحیح و سالم ہیں: خالد مشعل
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۲فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما خالد مشعل نے تحریک استقامت کی صورت حال کو بہتر بتاتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی دشمن اپنے مقاصد کے حصول میں ناتواں رہا ہے۔