-
فلسطینیوں کے خلاف تمام جرائم کا ذمہ دار امریکہ اور صیہونی حکومت ہے: خالد مشعل
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۴فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ نہتھے اور مظلوم فلسطینیوں کے خلاف تمام تر جرائم کی ذمہ داری امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔
-
اسرائیل آگ سے کھیل رہا ہے: خالد مشعل
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں سے باہر حماس کے سربراہ نے مسجد اقصیٰ میں آباد کاروں کے غیر قانونی داخلے میں اضافے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل آگ سے کھیل رہا ہے اور مزاحمت منہ توڑ جواب دے گی۔
-
محمود عباس سعودی عرب کے دورے پر، ولیعہد بن سلمان سے آج ہوگی ملاقات
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۷فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس پیر کی شام سعودی عرب کے دارالحکومت جدہ پہنچ گئے ہیں۔
-
حماس اور سعودی عرب کے تعلقات پر پڑی برف بھی پگھلی
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۳ایک قطری اخبار العربی الجدید نے رپورٹ دی ہے کہ حماس کے ارکان کا ایک وفد سعودی عرب کا سفر کرنے جا رہا ہے۔
-
حماس کے رہنما آج سعودی عرب کے دورے پر
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۳فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ اور خالد مشعل آج سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں۔
-
حماس اور ایران کے تعلقات کبھی بھی تعطل کا شکار نہیں ہوئے: خالد مشعل
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۵فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سینیئر رہنما خالد مشعل نے زور دیکر کہا ہے کہ ایران اور حماس تنظیم کے تعلقات کبھی بھی تعطل کا شکار نہیں ہوئے تھے اور ایران نے ہر حال میں اس تنظیم کا ساتھ دیا ہے۔
-
بیت المقدس اور مسجد الاقصی کی آزادی تک جہاد جاری رہے گا، خالد مشعل
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے بیرونی دفتر کے سربراہ نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں کی موجودہ صورت حال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس اور مسجد الاقصی کی آزادی تک جہاد اور مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
ایران فلسطین کی غیر مشروط حمایت کرتا ہے: فلسطینی رہنما
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۰فلسطین سے باہر حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ خالد مشعل نے فلسطین کے حامی ملکوں کے درمیان ایران کی حمایت کو غیر مشروط قرار دیا ہے۔
-
چھینی گئی چیز طاقت کے ذریعے ہی واپس ملتی ہے: فلسطینی رہنما
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳فلسطین سے باہر حماس کے نمائندے خالد مشعل نے کہا ہے کہ بڑے پیمانے پر آزادی کے لئے ہم جنگ کی تیاری کر رہے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے کے لئے تحریک مزاحمت کے ہتھیار آمادہ ہیں
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰بیرون ملک فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ تحریک مزاحمت کے ہتھیار چلنے کے لئے مکمل آمادہ ہیں اور غاصب صیہونی حکومت کو ہر جارحیت کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔