-
فلسطینی بچوں اور خواتین پرصیہونی مظالم کے خلاف سیمینار
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی فوجداری عدالت ثابت کرے کہ وہ بڑی طاقتوں کی غنڈہ گردی اور دباؤ میں نہیں آئے گا: ایران
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵ایران نے کہا ہے کہ عالمی فوجداری عدالت یہ ثابت کرے کہ وہ آزاد اورغیر جانبدار ہے اور بڑی طاقتوں کی غنڈہ گردی اور ان کے دباؤ میں نہیں آئے گا۔
-
پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ سے ہارنے کے باوجود سیریز جیت لی
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹پاکستان کی خواتین کی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کی خواتین کی کرکٹ ٹیم سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ ہار گئی لیکن سیریز جیت لی ۔
-
غزہ میں عام شہریوں منجملہ بچوں اور عورتوں کے قتل عام کا ذمہ دار امریکہ ہے: ایران
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی حکومت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ غزہ میں عام شہریوں منجملہ بچوں اور عورتوں کے قتل عام اور غزہ میں بنیادی اور شہری تنصیبات کی تباہی کی ذمہ دار، وہی ہے۔
-
غزہ شہرتباہ ، شہداء اور زخمیوں کی تعداد 64 ہزار ہو گئی
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری ہیں . غزہ کی وزارت صحت نے گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران جارح صیہونی فوج کے حملوں میں عام شہریوں کی ایک بڑی تعداد کے شہید ہونے کی خبر دی ہے-
-
غاصب فوج کی بربریت: فلسطینی شہدا کی تعداد 17400، زخمیوں کو ہسپتال لے جانے پر اسرائیل کی پابندی
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۵غزہ کی وزارت صحت نے بتایا کہ غزہ کی پٹی پر غاصب اسرائیلی فوج کی بربریت میں فلسطینی شہدا کی تعداد 17,400 سے تجاوز کر گئی ہے اور 46,000 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔
-
نائیجرین فوج کے حادثاتی ڈرون حملے میں 151افراد جاں بحق و زخمی
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۸نائیجرین فوج کے حادثاتی ڈرون حملے میں 151افراد جاں بحق و زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستانی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۴پاکستان کی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں میزبان ٹیم کو سات وکٹ سے شکست دے دی
-
غزه میں اسرائیلی مظالم کے خلاف ہندوستانی خواتین سوشل میڈیا پر سرگرم
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
خواتین اور بچوں پر تشدد کے خلاف عالمی دن کے زیر عنوان کانفرنس
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۷سحر نیوز رپورٹ