-
پاکستانی فوج غزہ بھیجنے کے معاملے پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتا، ایران ہمارا ہمسایہ اور برادر ملک ہے: خواجہ آصف
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۶پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر ساری دنیا متفق ہے، فوج بھیجنے کے معاملے پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتا۔
-
پاکستانی وزیر دفاع کی بانی پی ٹی آئی پر سخت تنقید
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۲پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کی کوششوں کے درمیان وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے بانی پی ٹی آئی کو سخت ہدف تنقید بناتے ہوئے انہیں مفاد پرست قرار دیا۔
-
پاکستانی وزیر دفاع کا بانی پی ٹی آئی عمران خان پر شدید تنقید
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۳پاکستان میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف حکومت کا لہجہ سخت ہوگیا ہے –
-
پاکستان اسرائیل کے ساتھ کسی بھی مصالحتی عمل میں شامل نہیں ہوگا:خواجہ آصف
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۷پاکستان کے وزیر دفاع نے فلسطینیوں کی حمایت اور صیہونی حکومت کو تسلیم کرنے کی مخالفت کو اس ملک کےعوام کے اعتقاد کا ایک حصہ قرار دیا اور اسرائیل کے ساتھ مصالحت کے لئے اسلام آباد کی طرف سے پس پردہ کسی بھی مذاکرات کو مسترد کردیا
-
پاکستانی وزیر دفاع نے ایک بار پھر اشاروں-اشاروں میں افغانستان کی طالبان حکومت کو دی دھمکی!
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۰پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت مکمل ہم آہنگ ہے، افغانستان سے متعلق قومی پالیسی پر مکمل اتفاق رائے ہے۔
-
پاکستان نے ایک بار پھر طالبان کو دی دھمکی، ہم طالبان کو دوبارہ غاروں میں دھکیلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں: خواجہ آصف
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۴پاکستان کے وزیردفاع خواجہ آصف نے افغانستان کی طالبان حکومت کے خلاف بہت ہی سخت رخ اختیار کرتے ہوئے انھیں خبردار کیا اور کہا ہے کہ طالبان میں موجود جنگ کے خواہش مندوں نے ہماری قوت اورعزم کا غلط مشاہدہ کررکھا ہے۔
-
قطر پر اسرائیلی حملہ امریکا کی مرضی سے؛ پاکستان کے وزیر دفاع
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۲پاکستان کے وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ قطر میں اسرائیلی حملہ امریکا کی مرضی سے ہوا، مسلم ممالک کو نیٹو کے طرز پر اتحاد بنانا چاہیے۔
-
پاکستان: خواجہ آصف کا پاکستانی بیوکریسی پر سنگین الزام
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۱پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک کی آدھی سے زیادہ بیوروکریسی پرتگال میں پراپرٹی لے چکی اور اب پرتگال کی شہریت لینے کی تیاری کر رہی ہے۔
-
ایران نے خود سے بڑے دشمن کا مقابلہ کیا: پاکستان کے وزیر دفاع
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۴پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایران اسرائیل جنگ بندی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے خود سے بڑے دشمن کا مقابلہ کیا، ایران نے نہایت جارحانہ ماحول میں اپنا دفاع کیا۔
-
ایرانی ہمارے بھائی ہیں، ہم ایرانی مفادات کا تحفظ کریں گے
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۸پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ہاتھ مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں، ایسے ہاتھ کو تھامنے کے بجائے جھٹک دینا چاہیے۔