-
پاکستان: خیبرپختونخوا کی حکومت نے ٹی ٹی پی سے مذاکرات کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں آپریشن کی اجازت نہیں ہوگی۔
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۱پاکستانی میڈيا کے مطابق صوبۂ خیبر پختونخوا کی پی ٹی آئی حکومت نے ٹی ٹی پی سے مذاکرات کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں آپریشن کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
پاکستان: دو مقدمات میں علی امین گنڈاپور کے خلاف وارنٹ گرفتاری
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۲ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے 2 مقدمات میں وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔
-
پاکستان: صوبۂ خیبرپختونخوا میں دہشت گردانہ حملوں میں 4 پولیس اہلکار جاں بحق
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۱پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے لکی مروت اور بنوں علاقوں میں دہشت گردانہ حملوں میں 4 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ گرفتاری
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۱پاکستان کے صوبے خیبر پختنونخوا کے وزیراعلی سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں۔
-
پی ٹی آئی کے چیئرمین نے وزیر اعظم شہباز شریف سے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۰پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے وزیر اعظم شہباز شریف سے مذاکرات اور ان سے ملاقات کے دعوے کو مسترد کردیا ہے۔
-
پاکستان: تیل کی تنصیبات کے محافظ پولیس اہلکاروں پر حملہ، 5 اہلکار جاں بحق
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰شمال مغربی پاکستان میں تیل کی تنصیبات کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں پر حملے میں پانچ پولیس اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
پاکستان: شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں پانچوں حملہ آور ہلاک، حملہ ناکام
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۳پاکستانی سیکورٹی ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں سیکورٹی فورسز کے بٹالین ہیڈکوارٹر پر آج دہشت گردانہ حملہ ہوا تاہم فورسز نے بر وقت کارروائی کرکے حملہ ناکام بنادیا۔
-
پاکستان: ہری پور میں انتخابی بے ضابطگی کے کیس میں خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ کو الکیشن کمیشن میں طلب کرلیا گیا
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۳پاکستان الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18 ہری پور میں انتخابی بے ضابطگی کے کیس میں خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ کو طلب کرلیا ہے۔
-
پاکستان؛ افغان مہاجرین کے کیمپ ختم کرنے کی مہم تیز
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۹پاکستان میں افغان مہاجرین کے خلاف کارروائی سخت تر ہو گئی ہیںتازہ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان نے افغان مہاجرین کے کیمپ ختم کرنے کی مہم شروع کردی ہے.
-
پاکستان: سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 9 دہشت گرد ہلاک، وزیر اعظم شہباز شریف کا فورسز کو خراج تحسین
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴اطلاعات کے مطابق سیکورٹی فورسز نے صوبہ خیبرپختونخوا میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئیں کارروائیوں میں 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔