-
ایران کے صوبہ کردستان میں داعش کا نیٹ ورک تباہ؛ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا بیان
Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۴ایران نے ملک کے صوبہ کردستان میں داعش سے وابستہ دہشت گردوں کا نیٹ ورک تباہ کر دیا۔
-
عراق میں داعش کی باقیات کے خلاف آپریشن
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۲عراقی سیکورٹی ذرائع نے عیدالفطر کی آمد پر صلاح الدین اور دیالہ صوبوں میں داعش دہشت گردوں کے خلاف سیکورٹی اقدامات کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
طالبان حکومت نے داعش کے خاتمے کیلئے مؤثر کردار ادا نہیں کیا ہے: منیر اکرم
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۶اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ افغانستان میں قائم طالبان حکومت نے موثر انداز میں داعش کا خاتمہ نہیں کیا ہے۔
-
عراق میں داعش کے خلاف فضائی آپریشن
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۴داعش کے ٹھکانے پر عراقی فضائیہ کے حملے کے نتیجے میں سات دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
شام اپنی تاریخ کے ایک اہم موڑ پر
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۴پاکستان نے شام اور لبنان سے اسرائیل کے انخلا اور فلسطین پر قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
روضہ حضرت زینب (س) میں سیاہ پرچم نصب کرنے پر پابندی
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۵صرف روضہ حضرت زینب (س) کے گنبد کا جھنڈا سیاہ ہو گیا۔
-
یمن میں داعش کے 4 خودکش حملے
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴یمن میں داعش کے عناصر کی طرف سے دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دی گئی ہیں۔
-
روضہ حضرت زینب (س) کو دھماکے سےاڑانے کی سازش ناکام ہوگئی
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵روضہ حضرت زینب (س) کو اڑانے کی سازش ناکام بنا دی گئی ہے۔
-
داعش کا سرغنہ گرفتار
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰عراق کی الحشد الشعبی نے داعش کا ایک سرغنہ گرفتار کر لیا ہے۔
-
شام کی ارضی سالمیت کی حفاظت، دہشت گردوں کی سرگرمیوں کا مقابلہ اور صیہونیوں کا انخلاء ایران و عراق کا مشترکہ موقف
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۱ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سےتہران میں عراق کے وزیراعظم محمد شیاع السودانی سے ملاقات کی ۔ جس کے بعد انہوں نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔