-
عراق کےعلاقے سنجار میں داعشیوں کی واپسی کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے، عراقی سیکورٹی ذرائع
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۱عراق کے صوبہ نینوا اور سنجار میں داعشیوں کے گھروالوں کی واپسی سے سیکورٹی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔
-
شامی فوجی کا زبردست آپریشن، دہشت گردوں کا بڑا حملہ ناکام
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸شامی ذرائع نے خبر دی ہے کہ شام فوج نے ملک کے جنوب میں درعا کے مضافات میں دہشت گردوں کے حملے کو پسپا کر دیا۔
-
رابرٹ ایف کینیڈی کا بڑا بیان، امریکہ نے داعش کو بنایا
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳امریکی صدارتی انتخابات کے امیدوار اور اس ملک کے مقتول سابق صدر کے بھتیجے نے امریکی صدارتی انتخابات میں اپنی امیدواری کا اعلان کرتے ہوئے اپنے خطاب میں اعتراف کیا کہ واشنگٹن نے دہشت گرد گروہ داعش کو بنایا اور اس ملک کی پولیس بھی کرپٹ ہے۔
-
شام میں داعش نے 15 افراد کے سر قلم کر دیئے
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۹شام میں دہشت گردوں نے صوبۂ حما کے ایک صحرا میں کھمبیاں نکالنے والے 15 افراد کے سر قلم کر دئیے۔
-
افغانستان؛ سیکورٹی اہلکاروں کے حملے میں 5 داعشی ہلاک
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵افغانستان میں سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائی میں داعش سے وابستہ پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
عراق، داعش کے خلاف ایک اور آپریشن، ایک ٹھکانہ تباہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۷داعش کی باقیات کے خلاف برسر پیکار عراقی فوج نے کرکوک میں تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے ایک خفیہ ٹھکانے کو تباہ کر دیا ہے۔
-
عراق بڑی تباہی سے بچ گیا، داعش کے سرغنوں سمیت 22 خودکش حملہ آور ہلاک
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۹عراق میں انسداد دہشتگردی نے کہا ہے کہ اس ملک کی سیکیورٹی فورسز نے ایک خصوصی اور بھرپور کارروائی کرتے ہوئے عراق کے جنوب میں 22 خودکش دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
داعش کا شام میں حملہ، 53 بے گناہوں کو شہید کردیا
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۲جمعہ کے دن داعش کے دہشت گردوں نے حمص کے مشرقی علاقے میں 53 بے گناہ افراد کو شہید کردیا ہے۔
-
داعش نے ایران، ہندوستان اور چین کے سفارتخانے کو دھمکی دی
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹امریکی ذرائع ابلاغ نے داعش کی جانب سے کابل میں ہندوستان، چین اور ایران کے سفارتخانے کو دھمکی دیئے جانے کی اطلاع دی ہے۔
-
عراق کی اسپائیکر چھاؤنی کے قتل عام میں ملوث 14 دہشتگردوں کو پھانسی کی سزا
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱عراق کی فوجی چھاؤنی اسپائیکر میں ایک ہزار سات سو (1700) فوجی کیڈٹس کے ہولناک قتل عام میں ملوث 14 دہشتگردوں کو عراق کی عدالت نے پھانسی کی سزا سنا دی ہے۔