-
امریکی عوام جنگ نہیں چاہتے ، کملا ہیرس
Feb ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۰امریکا کی سابق نائب صدر کملا ہیرس نے کہا ہے کہ امریکی عوام جنگ نہیں چاہتے
-
میں جہاں بھی ہوسکا امن لاؤں گا: ٹرمپ کا مضحکہ خيزدعوی
Feb ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۱امریکی صدر نے سفارت کاری کو اپنی ترجیح قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ " میں ایران کو کبھی بھی ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دوں گا۔"
-
امریکا ، برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج
Feb ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۶:۵۳امریکا میں برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج اور لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہوگئے ہیں
-
وینزویلا کا امریکہ سے صدر مادورو کی فوری رہائی کا مطالبہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۹وینزویلا نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صدر نیکولس مادورو اور ان اہلیہ کو فوری رہا کرے
-
انیس ممالک کا مشترکہ بیان، مغربی کنارے پر صیہونی حکومت کے اقدامات کی مذمت
Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۰انیس ملکوں کے وزرائے خارجہ نے ایک مشترکہ بیان میں مغربی کنارے پر غاصب صیہونی حکومت کے حالیہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ اس خطے کے حقائق اور آبادی کے تناسب میں تبدیلی ناقابل قبول ہے۔
-
خطے میں امن کے لیے ایران سے ڈائیلاگ بہترین آپشن ہے: یورپی یونین
Feb ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۱یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کہا ہے کہ خطہ جنگ کا متحمل نہیں ہو سکتا اس لئے ایران کے مسئلے پر سفارتی راستہ ہی بہترین آپشن ہے۔
-
ٹرمپ ایرانی حکام کی استقامت سے حیران ہے: وِٹکوف
Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات کے لیے امریکی صدر کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے فاکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایرانی حکام کی استقامت سے حیران و پریشان ہیں۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سُپر 8 مرحلہ: انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دے دی
Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۵ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ دو ہزار چھبیس کے سپر ایٹ مرحلے میں گروپ دو کے میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو ہرا دیا۔
-
قابض اسرائیل میں امریکی سفیر کے بیان پر ایران سمیت مختلف ممالک کا سخت ردعمل
Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے متعدد ممالک اور تنظیموں نے مقبوضہ فلسطین میں امریکی سفیر مائک ہکابی کے اس بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے جس میں انھوں نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل مشرقِ وسطیٰ کے وسیع علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لے تو انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔
-
اقوام متحدہ کا ایران اور امریکہ سے سفارتکاری اپنانے کا مطالبہ
Feb ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۰اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کو چاہیے کہ اختلافات کے حل کے لیے سفارتکاری کا راستہ اختیار کریں۔