-
برطانیہ میں ڈاکٹروں کی پانچ روزہ ہڑتال شروع، طبی خدمات متاثر، مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۵برطانیہ میں ڈاکٹروں کی پانچ روزہ ہڑتال شروع ہوگئی ہے جس کی وجہ سے مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت نے صیہونی حکومت کے اعتراض کو مسترد کردیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۵بین الاقوامی فوجداری عدالت آئی سی سی نے غزہ جنگ میں انجام شدہ جنگی جرائم کی تحقیقات کی قانونی حیثیت پر صیہونی حکومت کے اعتراض کو مسترد کر دیا ہے۔
-
میکسیکو میں خوفناک طیارہ حادثہ، ایمرجنسی لینڈنگ کی کوشش، 10 افراد ہلاک
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۴لاطینی امریکی ملک میکسیکو میں ایک خوفناک ہوائی حادثہ رونما ہوا ہے جس میں 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
تھائی لینڈ کی درخواست پر آسیان وزرائے خارجہ کا خصوصی اجلاس ملتوی
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳آسیان کے وزرائے خارجہ کا خصوصی اجلاس جو کل تھائیلینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان کشیدگی کے جائزے کے لئے منعقد ہونے والا تھائی لینڈ کی درخواست پر ملتوی کردیا گیا ہے-
-
سڈنی حملے کے پیچھے موساد کیوں ہو سکتا ہے ؟ قرائن و دلائل حیرت انگیز ، عرب صحافی کا تجزیہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵آسٹریلیا کے سڈنی شہر میں ایک بھیانک حملہ ہوا ہے جس میں 12 سے زیادہ لوگوں کی جان چلی گئی۔ اس واقعے کا مختلف لوگ مختلف پہلوؤں سے جائزہ لے رہے ہيں۔ معروف عرب تجزیہ نگار عبد الباری عطوان نے ایک بے حد مختلف زاویہ سے سڈنی حملے کا جائزہ لیا ہے جو کافی دلچسپ اور ڈرا دینے والا ہے۔
-
سوڈان میں اقوام متحدہ کی عمارت پر ڈرون حملہ، 6 بنگلہ دیشی امن فوجی ہلاک
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۳سوڈان کے ایک علاقے میں اقوام متحدہ کی عمارت پر ڈرون حملہ ہوا ہے جس میں اس کے 6 فوجی ہلاک ہوگئے، مارے گئے فوجیوں کا تعلق بنگلہ دیش سے بتایا جاتا ہے۔
-
تھائي حکام کی طرف سے جنگ بندی کے امریکی صدر ٹرمپ کے دعوے کی تردید، کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کی سرحدی جھڑپیں دوسرے ہفتے میں داخل
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۵کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان سرحدی جھڑپیں دوسرے ہفتے میں داخل ہوگئی ہیں اور تھائی حکام نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ دونوں ممالک مسلح جھڑپوں کو روکنے کے لیے جنگ بندی پر متفق ہوگئے ہیں۔
-
تدمر میں امریکی فوج پر حملے میں تین ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوئے ہیں : پینٹاگون
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۹امریکی محکمہ جنگ پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ روز شام کے شہر تدمر میں امریکی فوج پر حملے میں دو امریکی فوجی، اور ایک امریکی شہری مترجم ہلاک اور تین دیگر فوجی زخمی ہوئے۔
-
سڈنی کے ساحل پر فائرنگ، ہلاکتوں کی تعداد 12 تک پہنچ گئی
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷آسٹریلوی شہر سڈنی کے ساحل پر فائرنگ کے واقعے میں مرنے والوں کی تعداد بارہ ہو گئی ہے۔
-
امریکہ ؛ یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، متعدد زخمی
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۱ایک امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ میں کم سے کم دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے