-
شام میں بارودی سرنگ کے دھماکے، 4 فوجی مارے گئے
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱شام کے دیرالزور شہر میں ایک دھماکے میں 4 شامی فوجی مارے گئے۔
-
برطانیہ، لیورپول شہر میں دھماکہ، ایک ہلاک، ایک زخمی
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۲برطانیہ کے لیورپول شہر میں ایک کار میں ہوئے دھماکے میں1 شخص ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا
-
امریکہ کی 3 یونیورسٹیاں بم رکھنے کی وجہ سے بند
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۱امریکہ کی تین یونیورسٹیوں کو بم کی دھمکیاں ملنے کے بعد بند کر دیا گیا۔
-
افغانستان، ننگرہار میں 2 دہشت گردانہ بم دھماکے
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۷افغانستان کے صوبے ننگرہار میں ہونے والے دو دہشت گردانہ بم دھماکوں میں تین عام شہری مارے گئے ہیں۔
-
نائجیریا میں ایک غیر قانونی ریفائنری میں دھماکہ، 25 مرے
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۰نائجیریا کے ریورز صوبے میں ایک غیر قانونی ریفائنری میں دھماکہ ہوا جس میں کم سے کم 25 لوگ مارے گئے۔
-
چین میں شدید دھماکہ، متعدد ہلاک و زخمی
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۸چین کے شمال مشرقی علاقے میں شدید دھماکے کی وجہ سے متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
کابل میں دھماکہ، ایک جاں بحق
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۶افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک دھماکے کی خبر منظر عام پر آئی ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجی کاروان پھر نشانہ بنا
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶عراقی ذرائع نے جنوبی عراق میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین کے حیفا شہر میں بھیانک دھماکہ، ایک ہفتے میں چوتھا واقعہ
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۱مقبوضہ فلسطین کے حیفا شہر میں بھیانک دھماکہ ہوا۔
-
مغربی یمن میں 3 دھماکے
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲پریس ذرائع کے مطابق جنوب مغربی یمن مین تین شدید دھماکے ہوئے ہیں۔