-
کیا شام میں دہشتگرد ایک بار پھر اٹھانے لگے ہیں سر؟ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کی رپورٹ سے مچا ھڑکم
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۱شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے گیبئر پیڈرسن نے شام میں دہشتگردی اور داعش کے دہشتگردوں کے حملوں اور عام شہریوں کی جان کا خطرہ بڑھنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
پاکستان میں آرمی بیس پر بڑا حملہ، کم از کم 8 فوجی ہلاک
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۸پاکستان میں ایک حملے میں کم از کم آٹھ پاکستانی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق خودکش حملہ آوروں نے بارود سے بھری گاڑی ایک فوجی اڈے کی دیوار سے ٹکرا دی۔
-
عمان میں عزاداروں پر دہشت گردانہ حملہ، چار افراد شہید + ویڈیو
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۲سلطنت عمان کی امام علی مسجد میں مجلس عزا کے دوران دہشتگردی کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں کم از کم اب تک چار افراد کے شہید ہونے کی خبر ہے۔
-
پاکستان: دہشتگردوں کی بنوں کینٹ پر حملے کی کوشش ناکام
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱پاکستان کے سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی بنوں کینٹ میں حملے کی کوشش ناکام بنا دی ہیں۔
-
غزہ: ناصر میڈیکل کمپلیکس کے برن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ حسن حمدان اپنے گھر کے تمام افراد سمیت شہید
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۹غزہ کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی فوج کے ہوائی حملوں میں چوبیس فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
روس میں بھی فرقہ واریت کی آگ بھڑکانے کی کوشش، ایک ساتھ عیسائی اور یہودی عبادت گاہوں پر حملہ
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۷روس کے علاقے داغستان میں نامعلوم مسلح افراد نے عیسائی اور یہودی عبادت گاہوں پر حملہ کر دیا۔
-
رفح پر اسرائیل کے وحشیانہ حملہ کے بعد حماس کا اعلان، صیہونی حکومت سے اب نہیں ہوں گے مذاکرات
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳حماس نے رفح میں فلسطین کے مہاجرین کے کیمپ پر صیہونی حکومت کے حملوں کے بعد اعلان کردیا کہ کسی بھی قسم کے مذاکرات میں شرکت نہیں کرے گی۔
-
صیہونی حکومت کو سائـبر سیکوریٹی سنٹر کی اجازت دینے والے ملکوں کو ایران کا انتباہ
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران ان ملکوں میں شامل ہے جنہیں برسوں سے امریکہ اور صیہونی حکومت کی جانب سے سائبر حملوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
-
دہشت گردانہ اقدامات میں ملوث تمام افراد کو تحویل میں دیا جائے، روس کا یوکرین سے مطالبہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷روس نے یوکرین سے ایس بی یو کے سربراہ اور تمام حکام کو ماسکو کی تحویل میں دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
روس: ماسکو حملے کے دوران 100 سے زیادہ افراد کی جان بچانے والے مسلم لڑکے کو ایوارڈ
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۸روس میں ابھی حال ہی میں دارالحکومت ماسکو کے قریب ایک کونسرٹ ہال پر ہونے والے حملے کے دوران 100 سے زیادہ افراد کی جان بچانے والے ایک 15 سالہ مسلم لڑکے کو ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔