امام رضا علیہ السلام کے حرم میں دہشت گردانہ کارراوئی کرنے والے دہشت گرد کو پھانسی دے دی گئی۔
امریکہ کی ہمہ جہتی حمایت و مدد کے باعث شام میں دہشتگرد گروہ اپنی تباہ کن سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
مشرقی افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں ایک کار بم دھماکے میں کم سے کم دو افراد جاں بحق اور دسیوں زخمی ہوئے ہیں ۔
شام کے صوبے الرقہ میں شامی فوجیوں کی حامل بس پر دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے۔
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ وسطی مکران میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان لبریشن فرنٹ کے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے تحریک طالبان پاکستان کے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔
ترکی سے وابستہ دہشتگرد گروہ «الجبهه الشامیه» و «احرار الشام» میں ہونے والی خونریز جھڑپوں میں اب تک 22 دہشتگرد ہلاک و زخمی ہوچکے ہیں۔
شام کے وزیرخارجہ نے خبردار کیا ہے کہ ترک صدر دہشتگردوں کو شمالی شام میں بسانا چاہتے ہیں
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے ہرنائی کے نواح میں مزدوروں کے کیمپ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 مزدور جان کی بازی ہار گئے۔
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی علیحدہ علیحدہ کارروائیوں میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔