روس میں پارلیمنٹ نے حکومت کو نقل و حمل سمیت تمام اہم شعبوں میں سیکورٹی کو یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔
پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف نے پشاور آرمی پبلک اسکول پر حملے میں ملوث چار دہشت گردوں کی رحم کی اپیل مسترد کرنے کی سفارش کر دی ہے۔
دہشت گرد گروہ داعش نے ایک ویڈیو جاری کر کے اعلان کیا ہے کہ اس گروہ کا اگلا نشانہ نیویارک ہے لیکن امریکی حکام کہتے ہیں کہ کوئی خطرہ درپیش نہیں ہے۔
ترکی کے شہر استنبول میں ترک سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کی ہے
شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھتے ہوئے متعدد علاقوں کو آزاد اور درجنوں دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے بشار جعفری نے دہشت گردی کو اپنے ملک کے بعض علاقوں میں جاری انسانی بحران کا اصل سبب قرار دیا ہے۔
روس کے صدر نے کہا ہے کہ داعش کی مالی حمایت چالیس ملکوں سے ہورہی ہے۔
فرانس کے وزیراعظم نے پورپ بھر میں پیرس جیسے دہشت گردانہ حملوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے سانحہ منیٰ کے اسباب کا پتہ لگانے میں تمام اسلامی ملکوں سے تعاون کی اپیل کی ہے۔
لبنان کے سیکورٹی ذرائع نے ملک کے مشرقی علاقے میں بم دھماکے کی خبر دی ہے۔