-
دہلی دھماکے کے اثرات اسرائیل تک پہنچے، نیتن یاہو کا دورۂ ہندوستان ملتوی
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں ہونے والے حالیہ دھماکے سے جانی اور مالی نقصان تو ہوا ہی ہے لیکن اس کی زد میں اسرائیلی وزیر اعظم کا دورۂ ہندوستان بھی آکیا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی میں فضائی آلودگی کے درمیان کہرے کا الرٹ، لوگوں کی مشکلات میں اضافہ
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۰ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی میں کمی نہیں ہو رہی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اب سردی کے آغاز میں کہرے کا الرٹ بھی جاری کردیا گیا ہے جس سے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان: آندھرا پردیش میں 6 ماؤ نواز چھاپہ مار ہلاک
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۸ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش میں ماؤ نواز چھاپہ ماروں کے خلاف ایک آپریشن میں کم سے کم چھے ماؤنوازوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی اسمبلی میں وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۶اطلاعات کے مطابق پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کر دی گئی ہے۔
-
ہندوستان: دہلی کی فضا میں انتہائی خطرناک آلودگی کا سلسلہ جاری
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی مسلسل انتہائی خطرناک مرحلے میں چل رہی ہے۔
-
ہندوستان سے پاکستان پہنچی غیر مسلم خاتون مسلمان ہوگئی، وطن واپسی سے انکار، شادی بھی کرلی
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۶ہندوستان سے پاکستان جانے والی ایک غیر مسلم خاتون نے اسلام قبول کرلیا اور پاکستانی شہری کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئی۔ خاتون نے ہندوستان واپس جانے سے بھی انکار کردیا ہے۔
-
ہندوستان: جموں و کشمیر میں دہلی بم دھماکے کے ملزم کا گھر تباہ کردیا گیا
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲اطلاعات کے مطابق ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں لال قلعہ کے قریب کار بم دھماکے کے ملزم ڈاکٹر عمر کے گھر کو دھماکہ خیز مواد سے اڑاد دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: بہار انتخابات کے بارے میں نیا انکشاف، سروے میں تیجسوی یادو پسندیدہ وزیر اعلیٰ
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴ہندوستان کی ریاست بہار کے اسمبلی انتخابات کے بارے میں ایک سروے میں اگرچہ این ڈی اے کی کامیابی کا دعویٰ کیا گیا ہے لیکن وزیر اعلیٰ کے طور پر اپوزیشن اتحاد مہا گٹھ بندھن کے رہنما تیجسوی یادو عوام کی پہلی پسند بنے ہیں۔
-
ہندوستان: بہار میں دوسرے مرحلے کی پولنگ کے دوران ایک با پردہ خاتون کا معقول رویہ ممکنہ تنازعہ ٹلنے کا سبب بن گیا
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۱ہندوستان کی ریاست بہار میں گزشتہ روز اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ کے دوران ایک با پردہ مسلم خاتون نے اپنی سمجھداری اور معقول رویّے سے ممکنہ تنازعہ ٹال دیا۔
-
پاکستان: ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں پیش
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۱پاکستان کے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا ہے۔