امریکا کا کہنا ہے کہ واشنگٹن کو روس کے سینٹر بینک کے اثاثوں کو سیل کرنے کا کوئی حق نہيں ہے۔
ایک برطانوی میڈیا ذریعے نے دعویٰ کیا کہ روس، فن لینڈ کی سرحد پر جوہری وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے میزائلوں کو منتقل کر رہا ہے۔
برطانوی وزیر خارجہ نے دعویٰ کیا کہ اگر روس نے یوکرین کے مشرقی حصے کا کنٹرول سنبھال لیا تو وہ اس ملک کے باقی حصوں کو نظر انداز نہیں کرے گا۔
روس کا کہنا ہے کہ ہم یوکرین میں جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔
امریکا نے روس کے ساتھ اتحاد پر ہندوستان کو ایک بار پھر خبردار کیا ہے۔
ماسکو پر جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام عائد کرتے ہوئے امریکا نے روس پر مزید پابندیاں عائد کردی ہیں۔
ماسکو نے انکشاف کیا ہے کہ یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیار بنانے کے منصوبے میں صدر بائیڈن کا بیٹا ملوث ہے۔
روسی صدر ولادمیر پوتین کے سلسلے میں امریکی صدر جوبایڈن کے بیانات اور دعووں کے حوالے سے بڑے پیمانے پر عالمی رد عمل سامنے آ رہا ہے۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں یوکرین کے دو وزرا سے ملاقات کی جو روسی حملوں کے آغاز کے بعد کی ایف کے عہدیداروں سے ان کی پہلی ملاقات ہے۔
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔