-
روسی پرائیویٹ آرمی واگنر اور روسی فوج کےدرمیان اختلافات، واگنر نے انتقام کی دھمکی دی، حکومت نے غدار قرار دے دیا
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸روس کی پرائیویٹ آرمی واگنر کے سربراہ یوگنی پریگوژین اور روسی وزارت دفاع کے درمیان اختلافات شدید نوعیت اختیار کر گئے ہیں، واگنر نے اپنے کرائے کے فوجیوں پر میزائل حملے کا الزام روسی فوج کے سر ڈالتے ہوئے اس کا انتقام لینے کی دھمکی دے دی۔
-
یوکرین جنگ کے حوالے سے امریکہ اور اسکےیورپی حواریوں کے بیانات سیاسی ڈرامہ ہیں: ایران
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۲اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے یوکرین جنگ میں ایرانی ڈرون کے استعمال کے حوالے سے امریکہ یوکرین اور تین یورپی ممالک کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے اُسے ایران کو بدنام کرنے کے مقصد سے ایک سیاسی ڈرامہ قرار دیا۔
-
مغرب آخری یوکرینی فوجی تک روس کے ساتھ جنگ کرنا چاہتا ہے: پوتن
Jun ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ یوکرین کے نئے حملوں کے بعد سے یوکرینی فوجیوں کے جانی نقصان سے ظاہر ہوتا ہے کہ مغرب یوکرین کے آخری فوجی کے مارے جانے تک روس کے ساتھ جنگ کرنا چاہتا ہے۔
-
یورپی یونین نے روس کے خلاف نئی پابندیاں عائد کردیں
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱روس کے خلاف جوابی حملوں میں یوکرین کے شکست کھانے کے بعد یورپی یونین کے ارکان نے ماسکو کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے سے اتفاق کیا ہے اور مزید اکہتر افراد اور تینتیس اداروں کو ان پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔
-
ماسکو کے خلاف یوکرین کی جوابی کارروائی، کی ایف کو بھاری پڑ سکتی ہے: امریکہ
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۸امریکہ نے کی ایف کو خبردار کیا ہے کہ روس کے خلاف کارروائی کی صورت میں یوکرین کو بہت زیادہ نقصان پہنچے گا۔
-
نیٹو جنگ کے لئے آئے، روس آمادہ ہے۔ روسی وزیر خارجہ کا بیان
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۴روس کے وزیر خارجہ نےنیٹو کے سیکرٹری جنرل کے بیان کے جواب میں کہا ہے کہ نیٹو کو جنگ کےلئے آنے دو کیونکہ روس آمادہ ہے اور یوکرین میں اپنے آپریشن کو جاری رکھے گا
-
جنگ یوکرین میں مغرب کے اشتعال انگیز اقدامات
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲ڈنمارک کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ڈنمارک دو ہزار تیئیس سے دو ہزار اٹھائیس تک یوکرین کو تین ارب اکیس کروڑ ڈالر کی فوجی امداد دے گا۔
-
ہندوستان کے امن پسند موقف پر مودی کی تاکید
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے روس اور یوکرین کی جنگ کے بارے میں نئی دہلی کے موقف کے بارے میں امریکہ کے تنقیدی بیانات کے جواب میں کہا ہے کہ دنیا جانتی ہے ہندوستان کی اصل ترجیح امن ہے۔
-
یورپ کی جانب سے یوکرین اسلحے کی سپلائی میں تیزی
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۶یونین انڈسٹری کے سربراہ نے کہا ہے کہ روس کے خلاف یوکرین کے جوابی حملے میں مدد کے طور پر اس ملک کو اسلحے کی فراہمی کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔
-
روس نے اقوام متحدہ کی امداد کی تجویز مسترد کردی
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۱روس نے کاخوفکا ڈیم کی تباہی سے پہنچنے والے وسیع نقصانات کے باوجود اقوام متحدہ کی امداد کی تجویز کو مسترد کر دیا۔