-
روس کی اہم کارروائی، یوکرین کےتمام ڈرون طیاروں کا پتہ لگا کر انھیں مار گرانے میں کامیاب
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۳روسی وزارت دفاع نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یوکرین نے ایک سو چوالیس ڈرون طیاروں سے روس کے نائنتھ زون اور دارالحکومت ماسکو پر حملہ کیا ہے۔
-
یوکرین جنگ میں روس کے اگے بڑھتے قدم، سات علاقوں کو کرایا آزاد
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۷روس کی وزارت دفاع نے دونیسک میں سات علاقوں کو آزاد کرا لئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
نیٹو یوکرین کےلئے طویل عرصے تک اپنی حمایت جاری رکھے گا، نیٹو کے سکریٹری جنرل کا بیان
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳نیٹو کے سکریٹری جنرل نے ایک بار پھر کہا ہے کہ معاہدہ شمالی اقیانوس نیٹو یوکرین کے لئے طویل عرصے تک اپنی حمایت جاری رکھے گا۔
-
یوکرین کےلئے دورمار کروز میزائل فراہم کئے جانے پر واشنگٹن کو ماسکو کا انتباہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ایک بیان میں یوکرین کو ممکنہ طور پر دور مار کروز میزائل فراہم کئے جانے پر امریکہ کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
یوکرین کے شہر پولٹاوا پر روس کا بڑا حملہ؛ درجنوں ہلاک اور زخمی
Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳روس نے یوکرین کے شہر پولٹاوا میں ایک بڑا حملہ کیا ہے جس میں پچاس کے قریب ہلاکتوں اور دو سو سے زائد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم مودی کی روسی صدر پوتین سے ٹیلی فون پر بات چیت
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۹ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے یوکرین کے دورے سے واپسی کے بعد کل روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ٹیلی فون پر بات چیت کی جس میں انہوں نے یوکرینی صدر زیلنسکی سے اپنی بات چیت پر تبادلہ خیال کیا۔
-
روس اور یوکرین کے آسمان پر جنگی طیاروں کی زور آزمائی، برطانوی فضائیہ کے طیارے بھاگنے پر ہوئے مجبور
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۹یوکرین میں جنگ جاری ہے اور روس نے اپنی فضائی حدود کے قریب برطانوی فضائیہ کے تین طیاروں کی پرواز کی خبر دی ہے۔ دوسری طرف آئی اے ای اے کے سربراہ نے زاپوروژیا ایٹمی بجلی کی صورتحال کی جانب سے ایک بار پھر خبردار کیا ہے۔
-
چین اور یوکرین کی بڑھتی نزدیکیوں سے گھبرایا امریکا، واشنگٹن نے کیف کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۲امریکی وزیر جنگ نے یوکرین کے وزیر دفاع سے رابطہ برقرار کر کے یوکرین کے لئے واشنگٹن کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
-
امریکہ اور مغرب کی خونی پالیسیوں کا ہوتا خاتمہ، یوکرین نے چین اور برازیل کی پیشکش پر دیا مثبت اشارہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۳یوکرین کے وزیر خارجہ نے چینی وفد سے ملاقات میں منصفانہ اور پائدار امن کے حصول کے لئے روس کے ساتھ مذاکرات پر اپنے ملک کی آمادگی کی خبر دی ہے۔
-
روس کا فوجی ٹرین پر بڑا حملہ 120 یوکرینی فوجی ہلاک
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی مسلح افواج نے خارکیف کے علاقےمیں ایک فوجی ٹرین پر حملہ کردیا جس میں ایک سو بیس یوکرینی فوجی ہلاک ہوگئے۔