-
شنگھائی تعاون تنظیم کے مہمانوں کے اعزاز میں پاکستان کے وزیر اعظم کا عشائیہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۱شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں دو روزہ سربراہی اجلاس اسلام آباد میں ہو رہا ہے اور پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا ۔
-
شنگھائی کانفرنس: اسلام آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ، تمام ریسٹورنٹس بند اسکولوں کی 3 دن کی چھٹی
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۴شنگھائی کانفرنس کی 3 ہزار 500 سے زیادہ افسران اور اہلکار سیکورٹی فرائض انجام دیں گے۔
-
پاکستان: شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس، سیکیورٹی ہائی الرٹ
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸پاکستان کے وزیر اعظم نے پندرہ اور سولہ اکتوبر کو اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے جناح کنونشن سینٹر کا دورہ کیا ۔
-
ایران اور روس کے صدور کی ملاقات، اہم دو طرفہ اور علاقائی مسائل پر بات چیت + ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کےصدرمسعود پزشکیان نے روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات میں فروغ پر تاکیدکےساتھ کہا ہے کہ روس کے ساتھ ہمارے تعلقات دوستانہ اور اسٹریٹیجک ہیں۔
-
روسی فوج کا بیلسٹک میزائل سے ہتھیاروں سے لدے بحری جہاز پر حملہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷روسی فوج نے ہتھیاروں سے لدے ہوئے ایک بحری جہاز پر حملہ کرکے اسے کافی نقصان پہنچایا ہے۔
-
روس نے صیہونی حکومت کو ایران کی جوابی کارروائی کا جواز پیش کیا
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳اقوام متحدہ میں روس کے سفیر اور نمائندے واسیلی نبنزیا نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں اسرائیل کے حملوں پر ایران کے ردعمل کے بعد کہا: ایران نے دو مہینوں تک صبر و تحمل کے بعد ہی کہ جس کے دوران اسرائیل کی جانب سے مزيد قتل کیا گيا، طاقت کا سہارا لیا ہے۔
-
روس: امید ہے ایران کے حملے سے اسرائيل کی آنکھ کھل جائے گی
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۱روسی صدر کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ اسرائيل نے بہت سی ریڈ لائنیں پار کر لی ہیں۔
-
نئے عالمی نظام کے لئے ایران و روس کے تعاون میں توسیع
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۳صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایران کو علاقے میں گیس ٹرانزٹ کے ہب ميں تبدیل کرنے کے سمجھوتے کو تہران اور ماسکو کے مشترکہ تعاون کا اعلی نمونہ قرار دیا ہے۔
-
حساس حالات میں روس کا اعلی وفد تہران کے دورے پر، ایران و روس میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے سینیئر نائب صدر نے تہران ماسکو تعاون کی تقویت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ روس سمیت پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعاون میں توسیع اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی میں خاص جگہ رکھتی ہے۔
-
ایران توانائی کے شعبے میں بریکس کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لئے تیار
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۲ایران کے وزیر توانائی نے کہا ہے کہ ایران توانائی کے شعبے میں بریکس کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لئے تیار ہے۔