روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے ریاض میں یوکرین اور اس کے مغربی حامی ملکوں کے نمائندوں کے خفیہ اجلاس کو ایک تشہیراتی حربہ قرار دیتے ہوئے اس اجلاس کے انعقاد کی مذمت کی ہے۔
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے جنیوا میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ سیاسی اور اقتصادی تعلقات کے فروغ پر زور دیتے ہوئے اس کو ضروری قرار دیا ہے۔
سعودی عرب میں او آئی سی کے ہنگامی سربراہی اجلاس سے صدر ایران کا خطاب شروع ہوگیا۔
قطر، متحدہ عرب امارات، اردن اور بحرین نے یمن کے بحران کے حل کے لیے ریاض میں جاری مذاکرات کی حمایت کی ہے۔
ایران کی قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے عالمی چیمپین شپ کے مقابلوں میں تیسرا مقام حاصل کرلیا ہے۔
ایران اور سعودی عرب کے نائب وزرائے خارجہ نے دونوں ممالک کے مشترکہ معاملات اور تعلقات بڑھانے کے سلسلے میں ملاقات اور گفتگو کی۔
چین نے بھی سعودی عرب اور شام کے درمیان تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم کیا ہے۔
سعوی عرب ائیرپورٹ پر موجود ڈیوٹی فری شاپ میں شراب بیچنے اور پینے کی اجازت دینے پر غور کر رہا ہے۔
یمن کی وزارت خارجہ نے امریکی صدر کے دورے کا مقصد خطے میں غاصب صیہونی حکومت کی تقویت اور اس کے اثرورسوخ کی توسیع قرار دیا ہے۔
سعودی دارالحکومت ریاض میں خواتین کے عِبایَا فیشن شو کا انعقاد کیا گیا جس میں سعودی روایتی عبایا کے ساتھ ساتھ ماڈرن ڈیزائن کے عبایا کو بھی ریمپ پر پیش کیا گیا۔