-
پندرہ ہزار سے زائد پاکستانی زائرین ایران میں داخل ہوگئے ہیں
Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۲ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے ڈپٹی گورنر نے کہا ہے کہ صفر کے آغاز سے اب تک 15 ہزار پاکستانی زائرین ایران میں داخل ہوگئے ہیں۔
-
ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کی ایران آمد متوقع
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۵نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم یا اربعین کے موقع پر اس سال پاکستان سے ایک لاکھ سے زائد زائرین کی ایران آمد متوقع ہے۔
-
امام حسین (ع) کے زائرین امام علی رضا (ع) کے ہوں گے مہمان، ایران کے سبھی باڈروں پر آستان قدس رضوی کی تیاریاں مکمل
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۸آستان قدس رضوی کی جانب سے ملک کے اندر اور سرحد پار زائرین کو خدمات کی فراہمی کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں۔
-
اربعین حسینی کے افغان زائرین کے استقبال کی تیاری مکمل
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۱ایران کے صوبے خراسان رضوی کے سرحدی شہر تایباد کی انتظامیہ کے سربراہ نے اربعین حسینی کے افغان زائرین کے استقبال کے لئے منصوبے پر عمل شروع کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
ایران اور عراق جانے والے زائرین کو ہرممکنہ سہولیات فراہم، مریم نواز
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۹پاکستان کے صوبہ پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز نے کہا ہے کہ ایران اور عراق جانے والے زائرین کو ہرممکن سہولیات فراہم کریں گے۔
-
عراق جانے والے پاکستانی زائرین کےلئے مفت ایرانی ویزا
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۹ایران نے محرم اور صفر میں عراق جانے والے پاکستانی زائرین کو مفت ڈبل اینٹری ویزا دینے کا اعلان کر دیا۔
-
ایران کے لئے مسافر بحری جہازرانی پاکستان کے ایجنڈے میں شامل
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۴اسلام آباد نے پاکستانی زائرین کے سفرِ ایران میں سہولت کی غرض سے مسافر بحری سروس شروع کرنے کو اپنے ایجنڈے میں شامل کرلیا ہے۔
-
سعودی عرب، مکۂ مکرمہ کے زائرین کی بس کو حادثہ، 20 جاں بحق (ویڈیو)
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱سعودی عرب میں مکہ مکرمہ جانے والے زائرین کی بس ٹریفک حادثے شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں بیس افراد جاں بحق اور دو درجن سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
-
عشق و وفا اور خلوص و خدمت کا بازار، اربعین مارچ۔ تصاویر
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۱ان دنوں اگر خلوص، عشق و محبت، خدمت، خاکساری، ایثار اور انسانیت کو یکجا دیکھنا ہو عراق میں جاری و ساری اربعین میلین مارچ کے دوران باآسانی دیکھا جا سکتا ہے۔ زائرین ہوں یا انکے خدمتگزار عراقی و غیر عراقی، سبھی جذبۂ ایثار، خلوص اور انسانیت سے لبریز ہو کر اپنے مولا، امام حریت و جوانمردی حضرت امام حسین علیہ السلام سے اپنی والہانہ عشق محبت کا ثبوت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ اسلام محمدی کی خوبصورت جھلکیاں پیش کر رہے ہوتے ہیں۔
-
طوفان کو پچھاڑتے ہوئے سوئے کربلا بڑھتے زائرین۔ ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۷ان دنوں ایران کی سرحدی گزرگاہ شلمچہ بارڈ زائرین اربعین کے جم غفیر کی بدولت خاصا آباد ہے اور وہاں پر تا حد نظر حسین (ع) کے چاہنے والوں کا سیلاب نظر آ رہا ہے۔ ایران کے علاوہ پاکستان، افغانستان اور دیگر بعض ممالک کے زائرین اسی گزرگاہ سے ہوتے ہوئے عراق پہنچ رہے ہیں۔ گزشتہ دنوں علاقے میں شدید گرد و غبار کا طوفان بھی آیا مگر حسینی پروانوں نے ہار نہ مانی اور پورے جوش و ولولے کے ساتھ آگے بڑھتے چلے گئے۔