امریکہ میں فائرنگ سے 30 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
باجوڑ کے علاقے عنایت قلعہ اور ڈسٹرکٹ خیبر کے علاقے تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد کمانڈر شفیع سمیت 4 دہشتگرد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔
غاصب صیہونی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر حملے کئے ہیں۔
ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ میں جمعرات کو ایک بھیانک حادثہ ہوگیا جس میں مندر جانے والے 10 عقیدت مند مارے گئے۔
صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ جولان کو محاصرے میں لے کر اس علاقے کے دسیوں شہریوں کو زخمی کردیا۔
فلسطینی مجاہدین کی دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہروں جنین اور طولکرم میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپیں ہوئی ہیں۔
امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک چھوٹے شہر پین ہینڈل میں آنے والے زبردست طوفان اور بارشوں سے تین افراد ہلاک اور دسیوں زخمی ہو گئے۔
سمندری طوفان بپر جوائے ہندوستان کی ریاست راجستھان اور پاکستان کے صوبہ سندھ کے علاقے تھر پارکر میں موجود ہے لیکن کمزور ہوکر ڈپریشن میں تبدیل ہوچکا ہے۔
ہندوستاں میں بپرجوائے طوفان سے تقریباً 500 مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔ تیز ہواؤں کے باعث 800 درخت بھی جڑ سے اکھڑ گئے ہیں اور طوفان کے باعث 23 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ جبکہ پاکستان میں طوفان کا خطرہ ٹل گیا ہے۔
صیہونی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں نابلس اور الخلیل شہروں کے مختلف علاقوں پر حملے کیے ہیں۔