امریکی ریاست کیلی فورنیا میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
میئر کراچی کا نتیجہ آنے کے بعد آرٹس کونسل کراچی کے باہر جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے درمیان تصادم ہوگیا، دونوں جانب سے پتھراؤ کیا گیا، پولیس اور رینجرز نے کئی کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔
صیہونی حکومت کی جاری جارحیت کے دوران ایک فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔
پولیس حکام نے دعوی کیا ہے کہ فائرنگ کے اصل ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
غرب اردن میں صیہونیوں کی بڑھتی جارحیتوں کے سامنے فلسطینی نوجوان زبردست استقامت کا مظاہرہ کر رہے ہیں ۔ منگل کی صبح غاصب صیہونیوں کے حملے کا بھی فلسطینی مجاہدیں نے ڈٹ کر جواب دیا ہے۔
فلسطینی ذرائع نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی جارحیت میں دسیوں فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔اس درمیان فلسطینی مجاہدین نے بھی صیہونیت مخالف جوابی کارروائیاں انجام دی ہیں
امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں ایک ماں کو اس کے بچے کی نظروں کے سامنے گولی چلا کر ہلاک کردیا گیا۔
غاصب صیہونی حکومت کے زیرقبضہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بدامنی، کشیدگی اور اندرونی خلفشار و انتشار کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور انتہا پسند صیہونی کابینہ کے مخالفین نیتن یاہو حکومت کے خلاف احتجاج و مظاہرے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
ہندوستان کی ریاست اڑیسہ میں ملکی تاریخ کے بدترین ریل حادثے میں مرنے والوں میں اب تک دوسو افراد کی لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے
ہندوستان کی ریاست اوڑیسہ میں جمعے کی شام ٹرین حادثے میں مرنے والوں کی تعداد ڈھائی سو سے تجاوز کرگئی ہے۔