صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران نے مختلف شعبوں میں، خاص طور سے سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں بہت اچھی ترقی و پیش رفت کی ہے۔
ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے عالمی غذائی تحفظ کے حصول، پائیدار اور جامع خوراک کے نظام کی تشکیل اور عالمی کھاد کی سپلائی چین کو مضبوط کرنے کے طریقے تلاش کرنے پر زور دیا ہے۔
ایران اور ہندوستان نے زراعت کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کی راہ میں حائل رکاوٹوں کا جائزہ لینے کے بعد اس شعبے میں تعاون کی توسیع کے مقصد سے ایک مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے پر اتفاق کیا ہے۔
امریکہ کی وزارت زراعت نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ میں تقریبا نوے لاکھ بچے خوراک کے غیرمحفوظ مراکز میں زندگی گزار رہے ہیں۔
وینیزویلا کے وزیر زراعت ولمار سوٹیلڈو نے کہا کہ کاراکاس نے پچاس لاکھ ہیکٹر زرعی اراضی میں سرمایہ کاری کے لئے ایران اور دوسرے ممالک کو پیش کش کی ہے۔
ایران اور پاکستان کے زرعی ماہرین نے فصلوں کو ٹڈی دل کے حملوں سے بچانے کے لیے مشترکہ نگرانی شروع کردی ہے۔
ایران اور پاکستان ایک دوسرے کی غذائی ضروریات پوری کرسکتے ہیں۔
کھیتی باڑی، گرین ہاوس فارمنگ اور زرعی مشینوں اور آلات سے متعلق چوتھی بین الاقوامی نمائش آج سے تہران میں شروع ہوگئی ہے۔
صیہونی کسانوں نے اپنی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کا انوکھا طریقہ اپناتے ہوئے انڈوں سے بھری ایک یوٹیلیٹی سڑک پر خالی کر دی جس کے باعث وہاں سے گزرنے والا ٹریفک بھی خاصا متأثر ہوا اور وہاں گاڑیوں کی لمبی قطار لگ گئی۔
چین میں ہاتھیوں کے ایک جھنڈ نے ملک کے جنوب مغربی علاقے کے ایک دیہات میں کھیتوں میں گھس کر فصلوں کو تباہ کر دیا ہے جس کے باعث کسانوں کو لاکھوں ڈالروں کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔