مراکش کے بادشاہ محمد ششم نے زلزلہ متاثرین کے لیے فرانس کی امداد لینے سے انکار کر دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے مراکش میں زلزلے سے مرنے والوں کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
افریقی ملک مراکش میں جمعہ کی رات شدید زلزلہ آیا جس سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اور 600 سے زیادہ افراد کے ہلاک ہونے کی رپورٹیں ہیں۔
مشرقی ترکی میں 5 اعشاریہ دو ریکٹراسکیل کا زلزلہ آیا ہے، جانی یا مالی نقصان کا ابھی تک علم نہیں ہوا ہے۔
امریکہ کی ریاست الاسکا میں شدید زلزلہ آیا ہے جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کی گئی جو بعد میں واپس لے لی گئی۔
زلزلے کے متعدد جھٹکوں کے بعد آئس لینڈ کے گرم ترین مقام جزیرہ نما ریکجینس کے پہاڑوں سے لاوے کے فوارے جاری ہوگئے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں تین اعشاریہ چھےشدت کے آنے والے زلزلے میں جانی اور مالی نقصان کی خبریں موصول ہو رہی ہیں
پاکستان میں 6اعشاریہ 5 ریکٹرسکیل کے زلزلے سے خیبرپختونخواہ میں اب تک 9افراد کے جاں بحق اور 44 کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
ترکی کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں شدید بارشوں سے سیلاب آ گیا جس سے 17افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔
ترک وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ترکیہ کے زلزلوں سے اموات کی تعداد 48 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہیں۔