-
زلزلہ متاثرین کے لئے مراکشی فٹبالرز نے خون کا عطیہ دیا (ویڈیو)
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۳مراکش میں بدترین زلزلہ، مراکشی فٹبالرز مدد کے لئے میدان میں آگئے۔
-
مراکش نے فرانس کی مدد قبول کرنے سے انکار کردیا
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷مراکش کے بادشاہ محمد ششم نے زلزلہ متاثرین کے لیے فرانس کی امداد لینے سے انکار کر دیا ہے۔
-
مراکش میں زلزلہ: ایران کا مدد کے لئے آمادگی کا اعلان
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے مراکش میں زلزلے سے مرنے والوں کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
مراکش میں شدید زلزلہ، 600 سے زیادہ ہلاکتیں
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵افریقی ملک مراکش میں جمعہ کی رات شدید زلزلہ آیا جس سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اور 600 سے زیادہ افراد کے ہلاک ہونے کی رپورٹیں ہیں۔
-
مشرقی ترکی میں 5 اعشاریہ 2 ریکٹراسکیل کا زلزلہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۰مشرقی ترکی میں 5 اعشاریہ دو ریکٹراسکیل کا زلزلہ آیا ہے، جانی یا مالی نقصان کا ابھی تک علم نہیں ہوا ہے۔
-
امریکہ میں شدید زلزلہ اور فائرنگ، 4 افراد ہلاک
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۱امریکہ کی ریاست الاسکا میں شدید زلزلہ آیا ہے جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کی گئی جو بعد میں واپس لے لی گئی۔
-
آئس لینڈ میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لاوا پھٹ پڑا
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۴زلزلے کے متعدد جھٹکوں کے بعد آئس لینڈ کے گرم ترین مقام جزیرہ نما ریکجینس کے پہاڑوں سے لاوے کے فوارے جاری ہوگئے۔
-
پاکستان، چمن میں زلزلہ، 3 بچے جاں بحق
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں تین اعشاریہ چھےشدت کے آنے والے زلزلے میں جانی اور مالی نقصان کی خبریں موصول ہو رہی ہیں
-
پاکستان میں زلزلے سے9 افراد جاں بحق اور 44 زخمی
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳پاکستان میں 6اعشاریہ 5 ریکٹرسکیل کے زلزلے سے خیبرپختونخواہ میں اب تک 9افراد کے جاں بحق اور 44 کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
ترکی کے زلزلہ زدہ علاقوں میں سیلاب سے 17 افراد جاں بحق
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۹ترکی کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں شدید بارشوں سے سیلاب آ گیا جس سے 17افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔