-
ہندوستان، پارلیمان کے دونوں ایوانوں میں کارروائی بدستور تعطل کا شکار
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں معمول کی کارروائی منگل کو بھی تعطل کا شکار رہی ۔
-
سرکاری بنگلہ قانونی مدت میں خالی کردیں گے: راہل گاندھی
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۷کانگریسی رہنما راہل گاندھی نے پارلیمنٹ سیکریٹریٹ کو یقین دلایا ہے کہ وہ قانونی مدت کے اندر سرکاری بنگلہ خالی کردیں گے۔
-
کانگریس پارٹی نے قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کردیا
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۰ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے راہل گاندھی kl پارلیمنٹ کی رکنیت منسوخ کئے جانے کے خلاف قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کیا ہے۔
-
بن سلمان کے دور میں ایک نیا ریکارڈ، ایک سال میں 147 افراد کو سزائے موت
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹بن سلمان کے دور میں سزائے موت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا اور ایک سال میں 147 افراد کو سزائے موت دے دی گئی۔
-
امریکہ میں خاتون کی سزائے موت، کیوں بنی بحث کا موضوع
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۶امریکہ میں خاتون کی سزائے موت ذرائع ابلاغ کی بحث کا اہم موضوع بن گئی ہے۔
-
سعودی عرب؛ حکومت مخالف ٹوئیٹ کرنے پر استاد کو 30 سال قید کی سزا
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲سعودی عرب میں ایک استاد کو صرف اس لئے 30 سال کے لئے سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا گیا کہ اُس نے آل سعود حکام پر اپنے کچھ سلسلہ وار ٹوئیٹس میں تنقید کر دی تھی۔
-
ایران، اسرائیل کے 4 جاسوسوں کو سزائے موت
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰ایران میں اسرائیل کے لئے جاسوسی کرنے والے چار مجرموں کو سزائے موت دے دی گئی۔
-
دنیا فٹبال ورلڈ کپ کے مزے لے رہی ہے اور آل سعود مصروف ہے دوسرے کام میں
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۵سعودی عرب میں ایک مہینے سے بھی کم عرصے میں 17 افراد کو سزائے موت دی گئی ہے۔
-
ہندوستان: سماج وادی پارٹی کے سینیئر لیڈر کو سزائے قید
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۷ہندوستان میں سماج وادی پارٹی کے سینیئر رہنما اعظم خان کو ہیٹ اسپیچ کیس میں تین سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
-
بحرین، حکومت مخالفین کو پھر سزائے موت
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۹ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ بحرین کی حکومت نے 4 مخالفین کی سزائے موت کا حکم جاری کردیا۔