سعودی عرب کے ولیعھد بن سلمان نے جدہ میں عراق کی الحکمت پارٹی کے سربراہ سید عمار حکیم سے ملاقات کی ہے
سحر نیوز رپورٹ
جارح سعودی اتحاد کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستوری جاری ہے، دوسری جانب ایک اعلی یمنی عہدیدار نے جنگ بندی ختم ہونے کی بابت سخت خبر دار کیا ہے۔
یمنی کیڈٹوں نے اپنی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں سعودی عرب سے چھینے گئے ہتھیاروں کے ساتھ اپنی مہارتوں کا مظاہرہ کیا۔پریڈ کے دوران امریکہ اور اسرائیل کے جھنڈوں کو بھی پیروں تلے روند دیا گیا۔
یمنی فوج نے صوبہ الحدیدہ کے علاقے حیس پر سعودی اتحاد کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
یمن میں متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کی حمایت یافتہ ملیشیاؤں کے درمیان جاری جھڑپیں پانچویں روز میں داخل ہوگئی ہیں۔
یمن میں جاری جنگ کے دوران اماراتی اور سعودی عرب کی حامی ملیشا کے درمیان باہمی لڑائی میں سعودی عرب کا حامی کمانڈر مارا گیا۔
امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے۔
سعودی عرب کے اندرونی سلامتی کے کمانڈر نے جدہ میں ایک خود کش حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
یمن کی قومی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن پر جارحیت امریکہ اور برطانیہ کے کہنے پر ہو رہی ہے۔