-
ایران کے ممکنہ حملے کا خطرہ ، امریکہ نے اسرائیل میں اپنے سفارتی عملے کی نقل و حرکت پر پابندی لگا دی
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹تل ابیب میں امریکی سفارتخانے نے اعلان کیا ہے کہ سیکورٹی مسائل کے پیش نظر اس نے اپنے سفارتکاروں اور ان کے اہل خانہ کی مقبوضہ علاقوں میں نقل و حرکت پر پابندی لگا دی ہے۔
-
مغربی ایشیا میں کشیدگی، دنیا بھرمیں اسرائیلی سفارتخانوں کو نشانہ بنائے جانے کا خطرہ ؟
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۴اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک نے مغربی ایشیا میں کشیدگی بڑھنے کے امکان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت ایران کے انتقام کے خوف سے وحشت زدہ، کئی سفارتخانے خالی کرا لئے گئے
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۷صیہونی حکومت کے ذرائع نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے سات سفارتخانے حملے کے خوف سے خالی کرالئے گئے ہیں۔
-
اسلام آباد میں یوم القدس کی اہمیت پرافطار ڈنر
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر حملے کی مذمت
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن کی عمارت پر صیہونی حملہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
شام میں ایران سفارتخانے کے قونصلر شعبے پر اسرائیلی حملے کی مذمت، ایران بھر میں عظیم الشان ریلیوں کا اہتمام
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۰دمشق میں ایران کے قونصلر شعبے پر اسرائیلی حملے سمیت اسرائیل کے بزدلانہ دہشتگردانہ حملوں اور ہولناک جرائم کی مذمت میں ایران بھر میں پیر کی شام کوعظیم الشان ریلیوں کا اہتمام کیا گیا
-
اسرائیل کو اس کے بزدلانہ حملے کا جواب ضرور ملے گا: صدر ایران
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے دمشق میں ایرانی سفارتخانےکے قونصلر شعبے پر جارح صیہونی حکومت کے میزائل حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہےکہ صیہونیوں کو یہ جان لینا چاہئے کہ وہ اس قسم کے غیرانسانی اقدامات سے ہرگز اپنے مذموم مقاصد حاصل نہیں کرسکیں گے۔
-
امریکا کو اہم پیغام ارسال، ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ دمشق میں ایران کے سفارت خانے کے قونصلر سیکشن کی عمارت پر صیہونی حکومت کے حملے کے بعد امریکا کو اہم پیغام ارسال کردیا گیا ہے۔
-
اسرائیلی جارحیت کے جواب کے بارے میں ایران فیصلہ کرے گا، ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزرات خارجہ نے دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن پر صیہونی حکومت کےجارحانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ایران اس واقعے کے بعد اسی نوعیت کا جوابی اقدام کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہوئے جارح صیہونی حکومت کے خلاف شدید ردعمل اور سزا دینے کےبارے میں فیصلہ کرے گا-