-
اسرائیلی حکام میں شدید اختلافات
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰غاصب صیہونی حکام میں جاری آپسی اختلافات کے دوران غاصب صیہونی حکومت کے صدر نے اندرونی اختلافات کے باعث ایک بار پھر اسرائیل کے زوال پر سخت انتباہ دیا ہے۔ دوسری جانب صیہونی حکومت کے پولیس سربراہ نے پولیس افسروں کو ہدایات دی ہیں کہ وہ اندرونی سلامتی کے وزیر سے براہ راست کوئی رابطہ نہ رکھیں۔
-
ایران اور ایجنسی کے درمیان اختلافی موضوعات حل ہو گئے، محکمہ ایٹمی توانائی
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان اختلافی موضوعات ختم ہوچکے ہیں ۔
-
ایرانی بحریہ کے اقدامات
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ علاقے اور بین الاقوامی سمندر میں ایرانی بحریہ کی موجودگی کے نتیجے میں جہازرانی کی سیکورٹی اور تجارتی رونق بڑھی ہے۔
-
ایران و عراق کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، اہم علاقائی مسائل پر ہوا تبادلۂ خیال
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۳ایران کے دورے پر آئے ہوئے عراقی وزیر خارجہ نے بدھ کے روز اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کی۔
-
صدر ایران کے دورہ روس کا آغاز
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تہران ماسکو تعلقات کے فروغ کو علاقائی سلامتی کے تحفظ اور یونی پولر ازم کے تدارک کی سمت ایک قدم قرار دیا ہے۔ انہوں نے یہ بیان ماسکو کے لئے روانہ ہونے سے قبل تہران کے ہوائی اڈے پر دیا۔
-
عراق میں انتخابات کا کامیاب انعقاد، ٹرن آؤٹ 41 فیصد
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸عراق کے الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ انتخابات میں ٹرن آؤٹ اکتالیس فیصد رہا ہے۔
-
عراق میں عام انتخابات کے لئے ووٹنگ مکمل
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۹عراق میں قبل از وقت عام انتخابات کے لئے آج ووٹ ڈالے گئے۔
-
یورپ کی سلامتی کا نظام پوری طرح تباہ ہو چکا ہے، روسی صدر کا انتباہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۶روسی صدر نے کہا ہے کہ یورپ کی سلامتی کا نظام تباہ اور اسلحے کی نئی دوڑ کا خطرہ شدت اختیار کر گیا ہے۔
-
ایران کی فوج خلیج فارس، بحر عمان اور شمالی بحر ہند میں سلامتی کی ضامن ہے ، جنرل عبد الرحیم
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴ایران کی بری فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران عالمی اور مغربی ایشیا میں سلامتی کی خاطر تمام امن پسند ملکوں کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہے۔
-
شمالی کوریا کا ایک اور میزائلی تجربہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۰شمالی کوریا نے آج جمعہ کی صبح ایک اور میزائلی تجربہ کیا ہے۔